یہ ہیں بیرون ملک بیٹھے ڈیجیٹل دہشت گرد، جو دوسروں کو اکسانے میں ماہر مگر خود میدان سے غائب۔عادل راجا، شہباز گل، عمران ریاض، وقار ملک، حیدر مہدی اور ارسلان بلوچ مہینوں لوگوں کو بھڑکاتے رہے، مگر جب عمل کا وقت آیا تو خود بلوں میں گھس گئے۔ اصل بہادری کیسی ہوتی ہے، یہ شاید ان بھگوڑوں اور چوہوں کو...