Why UK supporting butcher of Islamabad? Khalilzad.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
txpx6aS5


GkKw5EuXIAAyhbU


https://twitter.com/x/status/1892316886374797508
 
Last edited:

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
یہ لیں کام شروع ہو گیا.نومبر 2024 کی اٹلی کی وڈیو کو یوتھڑ

GkOve2NbgAAOzrg
آج لندن کی بتاکر شئیر کررہ ہےانکا لیڈر جرمنی کو اٹھاکر جاپان کے گیا تھا یہ لوگ اٹلی کے مظاہرے کو لندن لے گئے.
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Keep the historic perspective Pakistan being slave of this country and the mentality. Since Pakistan has their Generals offering slave minded service for a few million dollars. This is UK's way of controlling the region.

Also remember UK is one of the biggest beneficiary of laundered money after Dubai.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
آسان طریقہ ہے کسی بھی قوم کو اپنے قابو میں رکھنے کا
صرف ایک بندے کو خرید لو، اس کو اپنے قابو میں رکھو
ساری قوم ان کی قدموں میں
جس طرح الطاف حسین کی اپنی لگام میں رکھ کر صرف ایک شہر کو ہی تباہ نہیں کیا بلکہ پورے ملک کو تباہ کر دیا
وہ وقت گیا جب فوج کی ذریعہ ملک فتح کئے جاتے تھے ، اب صرف ایک بندے سے پورے ملک پر حکومت کی جاتی ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


پاکستانیوں کو کیا اب بھی یقین ہے کہ ١٩٤٧ میں پاکستان آزاد ہوا تھا؟؟؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانیوں کو کیا اب بھی یقین ہے کہ ١٩٤٧ میں پاکستان آزاد ہوا تھا؟؟؟
 

Back
Top