جب تک پاکستان کا انتظامی نظام ٹھیک نہیں کیا جائے گا پاکستان ترقی نہیں کرسکتا ایسا ہی باقی جنوبی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ ہورہا ہے ۔ پاکستان کا انتظامی ڈھانچہ لوگوں کو غلام بنانے کے لیے بنایا گیا ہے اور وقتا فوقتا اس میں تبدیلیاں بھی اسی مناسبت سے کی جاتی ہیں ۔ یدلیہ ، مقددرہ ، انتظامیہ ، غلامیہ یہ...