اسی وقت اس نے اپنے سیاسی مخالف کی بیوی کو قیدِ تنہائی میں ڈالا ہوا تھا!!

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یزید مرتد ہے یہ سوور کا بچہ اور اسلام اسلام کر رہے
اب یہ کس نے کنفرم کر لیا ہے کہ اس کی بیوی قید تنہائ میں ہے بھی یا نہیں
کوئی صفائی شفائی کرنے والی کوئی کھانا وانا پہنچانے والی محترمہ تو آتی جاتی ہی ہو گی نا
اب جیل میں ہے نا - کسی جلسے سے تقریر کرنی ہے محترمہ نے ؟
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اب یہ کس نے کنفرم کر لیا ہے کہ اس کی بیوی قید تنہائ میں ہے بھی یا نہیں
کوئی صفائی شفائی کرنے والی کوئی کھانا وانا پہنچانے والی محترمہ تو آتی جاتی ہی ہو گی نا
اب جیل میں ہے نا - کسی جلسے سے تقریر کرنی ہے محترمہ نے ؟
سیاسی انتقام کی بدترین تاریخ لکھی جارہی ہے جس میں فوج اور پی ڈی ایم کی ساری جماعتیں شامل ہے یہ پاکستان ہے میرے بھائی یہاں وقت ایک سا نہیں رہتا یہ یزید جو آرمی چیف بنا بیٹھا ہے اسے نے بہت بھی تیر مار لیا تو پندرہ سال سے زیادہ نہیں رہ سکتا اور کم سے کم وقت اس کے لیے کچھ بھی ہوسکتا ہے وقت بدل جائے گا مگر تاریخ نہیں بدلے گی لوگ بدل جائیں گے مگر فطرت نہیں بدلے گی کل کو کوئی اور جرنیل ہوگا اور کوئی اور سیاسی جماعت اس کی گود میں ہوگی اور کوئی اور بی بی جیل میں ہوگی
 
exitonce

Kiss duffer ko app samjha rahay hain.
 
چلو ٹھیک ہے لیکن میری بات کا جواب نہیں دیا تم نے -- جیل میں کسی محفل چاہیے محترمہ کو
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
they are doing khan a favour by keeping her in solitary

who can trust pinkii, might do some jins on the given company and who knows what happens after that
 
Back
Top