اس سرکاری کالم نویس کے ہر کالم کا نچوڑ مختلف موڑ کاٹتا ہوا گھوم گھما کر اس بات پر ختم ہوتا ہے کہ پاکستان کے جرنیل اور گنجا خاندان پاکستان میں رحمت سے کم نہیں اور سارے فساد کی جڑ عمران خان کےعلاوہ کوئی نہیں ، لہٰذہ پڑھے بغیر ہی اس پر لعنت بھیجیں اور کوئی اس سےبہتر کام کر لیں