مینگل صاحب جو بات آپ نہیں سمجھ سکے وہ خان سے منسوب سوشل میڈیا نے پنجاب اور سندھ کی نئی نسل کو سمجھا دی ہے اور آگے چل کر اور سمجھائے گا اب بلوچستان اپنے حقوق اور اپنی آزادی بنگلہ دیش والے انداز میں نہیں لے گا ، اب پورا پاکستان نئی بلوچ نسل کے ساتھ کھڑا ہوگا کیونکہ اب پورے پاکستان کی آزادی کا...