پہلے ون پیج ہوتا تھا، اب سلیبس ہے، اب ہائبرڈ پرو میکس نظام ہے۔منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے ون پیج ہوتا تھا، اب سلیبس ہے، اب ہائبرڈ پرو میکس نظام ہے، شہباز شریف کو جو کہا جائے گا وہ چیزوں کو اسی طرح دیکھیں گے، شہباز شریف کسی بھی چیز کو
contest
نہیں کریں گے۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1902417344116486606
کل ایک ماحول تھا، سیاسی قائدین موجود تھے، لیکن فیصلے وہاں نہیں ہونے تھے، فیصلے لیے جا چکے ہیں، ساتھ چلنا ہے تو سو بسم اللہ، نہیں چلنا تو کوئی بات نہیں، سوا سو بسم اللہ۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1902425630894862350
آج کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو ادارے کا بہت بڑا دشمن سمجھتی ہے۔ منیب فاروق کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1902421641877131625
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
You & your masters go to
.

Horror Fire GIF by Adult Swim
 
Husaink

نظام دین کو بھی بتا دو کہ اب دنیا بھی سوشل میڈیا کے ذریعے پرومیکس ہو گئی ہےجہاں جہاں انہوں نے چول مارنی ہے انکے پاجامے اترتے رہنے ہیں سمجھ جاؤ تو بسم اللہ نہ سمجھو تو سوا بسم اللہ
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے ون پیج ہوتا تھا، اب سلیبس ہے، اب ہائبرڈ پرو میکس نظام ہے، شہباز شریف کو جو کہا جائے گا وہ چیزوں کو اسی طرح دیکھیں گے، شہباز شریف کسی بھی چیز کو
contest
نہیں کریں گے۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1902417344116486606
کل ایک ماحول تھا، سیاسی قائدین موجود تھے، لیکن فیصلے وہاں نہیں ہونے تھے، فیصلے لیے جا چکے ہیں، ساتھ چلنا ہے تو سو بسم اللہ، نہیں چلنا تو کوئی بات نہیں، سوا سو بسم اللہ۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1902425630894862350
آج کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو ادارے کا بہت بڑا دشمن سمجھتی ہے۔ منیب فاروق کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1902421641877131625
اور دنیا سکیورٹی ادارو کو ملک کا سب سے بڑا دشمن سمجھتی ہے ، ستر سال کی تاریخ بھی یہی بتا رہی ہے
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
صحافت میں بہت نیچ اور گرے ہوئے لوگ دیکھے ہیں لیکن منیب فاروق کا سٹینڈرڈ ان سب سے اوپر کا ہے۔
 
Back
Top