اسی لیئے کہتے جس بات پر عبور نا اس بات پر بولنا نہیں لیکن تم آخر وہی ہو جو نماز کا ہی منکر ہو گیا کیونکہ نماز کا طریقہ نہیں ڈھونڈ سکا۔ اسی طرح باقی عبادات کا بھی حال ہے۔ نا روزہ کا طریقہ نا حج کا طریقہ اور نا زکوٰۃ کا طریقہ۔ اب رہ گیا وہ چشمہ والا جن جو قرآن کی تفسیر کرتا ہے حالانکہ اس کو ککھ...