Search results

  1. روشن پاکستان

    98 فیصد مقبولیت رکھنے والے شخص کا زوال

    اگر اس ملک سے سیاست دان اقتدار کے لئے اپنی اپنی جماعتوں میں جمہوریت پیدا کر لیں تو ان کو کسی ادارے کا سہارا نہ لینا پڑے ، جب کچھ خلاف ہوتا ہے تو پھر ان ہی اداروں کے خلاف بولنا شروع کردیتے ہیں ، اس ملک میں ہر مارشل لا سے پہلے اور بعد میں یہ ہی کچھ ہوتا ہے ، یہ جماعتیں کچھ سیکھنے کے لئے تیار نہیں...
  2. روشن پاکستان

    انگریز نے جب 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا

    وہ علم حاصل کر کے آگے نکل گئے اور آپ پوری قوم کی انگریزی پڑھا کر ان کا غلام رکھنا چاہتے ہیں ، اسی بات کا رونا ہے جس حوالے سے یہ تھریڈ ہے سوچ بدلیں تا کہ قوم کا مزاج بدلے ، آپ کو میرے علم اور سند کی فکر ہے جو ہر تھریڈ پر شور کر رہے ہیں ، اگر یہ انگریزی علم کی تربیت ہے تو پھر اردو ہی بہتر ہے کم...
  3. روشن پاکستان

    انگریز نے جب 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا

    انگریزی کے ٹھیکیدار اور وفادار یہ بات ماننے کے لئے تیار نہیں کہ اس ملک کی بربادی میں سارا ہاتھ ان کا ہے ، ان کی اولادیں بیرون ملک پڑھتی ہیں ، پیسے والے ملک میں انگریزی اور نجی اداروں میں پڑھتے ہیں ، اب غریب عوام کے لئے جو سرکاری ادارے تھے وہاں بھی انگریز کے وفادار پیدا کرنے کیلئے انگریزی جبری...
  4. روشن پاکستان

    انگریز نے جب 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا

    آپ گوگل میں تلاش کر سکتے ہیں ، سب معلومات موجود ہیں ، وکی پیڈیا میں بھی پڑھ سکتے ہیں
  5. روشن پاکستان

    انگریز نے جب 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا

    انگریز نے 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے اس وقت پنجاب میں تعلیم سو فیصد تھی، انگریز اس تعلیم کو خطرناک سمجھتا تھا چناں چہ یہ لوگ کنگز کالج لندن کے ایک نوجوان پروفیسر گوٹلیب ولیم لیٹنر کو لاہور لے آئے، لیٹنر بھی ایک عجیب وغریب کردار تھا، یہ 50 زبانیں جانتا تھا عربی،...
  6. روشن پاکستان

    بھارت کے چہرے کا نقاب اترگیا

    اپنی دنیا میں رہیں جناب ، انگریزی مت جھاڑیں ، پاکستان سے باہر ہیں تو وہاں کی سوچیں
  7. روشن پاکستان

    بھارت کے چہرے کا نقاب اترگیا

    جس دن میں اپنی تحریر انگریزی میں لکھوں گا اس دن آپ مجھے انگریزی میں ضرور جواب دیں اور میں بھی انگریزی میں ہی جواب دوں گا ، آپ کی رومن اور انگریزی کا جواب دینے کا پابند نہیں ہوں ، یاد رکھیں اس فورم پر اکثریت اردو لکھنے اور بولنے والوں کی ہے ، اس لئے جب آپ انگریزی میں لکھتے ہیں تو بہت کم لوگ پڑھتے...
  8. روشن پاکستان

    اگر مستونگ حملے میں بھارت ملوث ہے؟؟؟

    اگر ابھی تک کسی کو شک ہے کہ پاکستان میں بیرونی عناصر دہشگردی میں ملوث نہیں تو وہ بے خبر ہیں ، دشمن اپنی پوری قوت سے کام کر رہا ہے
  9. روشن پاکستان

    بھارت کے چہرے کا نقاب اترگیا

    2022: A Look back at hate crimes against Dalits and AdivasisDalits and Adivasis continue to fall victim to social stigma and violence 03, Jan 2023 | CJP Team Throughout the year we documented incidents of hate crimes based on caste as well as attacks on tribals. Such incidents were reported from...
  10. روشن پاکستان

    سب ٹھرکیوں کی جان نکال کر لے گئی آنٹی

    جس انداز میں اس خاتون کو لبرل بنا کر پیش کیا جارہا ہے وہ ظلم و ستم کے ستائے مجبور اور محصور کشمیریوں کی نمائندگی نہیں کرتی ، یٰسین ملک حراست میں ہے اور یہاں کیا ہو رہا ہے
  11. روشن پاکستان

    سیاستدان،جرنیل زور لگا رہےہیں لیکن ملک مشکلات سےنہیں نکل رہا:فضل الرحمان

    سترہ مہینے اقتدار میں ان ہی کا فتویٰ چلتا رہا ہے ، اس وقت یہ سب سیر سپاٹے کیلئے آئے تھے ؟
  12. روشن پاکستان

    بھارت کے چہرے کا نقاب اترگیا

    جاوید الرحمٰن ترابی پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لاکھوں پاکستانیوں نے اپنی جانیں قربان کیں۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک جب اس موضوع پر بات کرے تو عالمی برادری اس کی آواز پر کان...
  13. روشن پاکستان

    حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور علامہ اقبال

    خطاب اسی حوالے سے ہے ، اس لئے اگر میں نے لکھا تو کوئی حرج ہے ؟ باقی یہ دس فیصد والی بات معلومات میں کمی ہو سکتی ہے ، اب اسمبلی میں، عدالت میں ، سکولوں میں ، دفتروں میں، ابلاغ میں ہر جگہ اردو میں بات کرنے والوں سے کہا جائے کہ وہ انگریزی میں بات کیا کریں ؟ انگریز کے محبان سب کچھ انگریزی میں...
  14. روشن پاکستان

    60 ڈالر فی بیرل تیل کا طویل مدتی معاہدہ، پاکستانی وفدروس جائے گا

    اس قوم میں واحد کمی ترجیحات کا طے نہ ہونا ہے ، پاکستان غریب نہیں ، حکمرانوں نے اس کو غریب بنا دیا ہے ، پاکستان سے دس فیصد کم رقبے والے ممالک پاکستان سے زیادہ پیداوار کرتے ہیں اور ان کا حجم تجارت میں پاکستان سے زیادہ ہے
  15. روشن پاکستان

    حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور علامہ اقبال

    اس لئے اردو ضروری ہے ،آپ اردو میں آغاز کریں پھر دوسرے بھی راغب ہوں گے ، ظلم تو یہ ہی ہوا ہے کہ گزشتہ بیس سال سے اردو کو نصاب تعلیم سے نکالا گیا ہے ، صرف اردو کا مضمون اردو میں پڑھیں اور علامہ اقبال ہو یا کوئی اور شاعر ، ادیب ، افسانہ نگار ، مفسر ہو یا کوئی عالم سب کو بھول جائیں اور رومن اردو میں...
  16. روشن پاکستان

    60 ڈالر فی بیرل تیل کا طویل مدتی معاہدہ، پاکستانی وفدروس جائے گا

    جب تک پاکستان خود مختار ہو کر ، آزاد خارجہ پالیسی کے تحت ، بغیر کسی دباؤ کے بین القوامی معاملات نہیں کرتا اس وقت تک ملکی حالات درست نہیں ہو سکتے ، اچھا آغاز ہے لیکن اگر ایران کے ساتھ بھی اس حوالے سے معاملات درست ہو جائے تو تیل مزید سستا مل سکتا ہے ، سوال تو یہ ہی کہ کون کرے گا اور ایسا کتنا عرصہ...
  17. روشن پاکستان

    حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور علامہ اقبال

    منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی، ایمان بھی ایک حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قُرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پَنپنے کی یہی باتیں ہیں مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟ کس کی آنکھوں میں سمایا ہے...
  18. روشن پاکستان

    افسوس کہ فرعون کو انگلش کی نہ سوجھی

    بھائی آپ خوش رہیں ، ہمیں امید ہے کہ پاکستان کا مستقبل ایک دن انشاللہ روشن ہوگا اور نظام تعلیم بھی یکساں ، جدید و قدیم کا ہم آہنگ ہوگا اور سب سے بڑی بات اردو میں ہوگا جس میں تمام صوبائی زبانوں کو بھی حق دیا جائے گا اور انگریزی کے لازمی حثیت ختم ہوگی ، آپ ہر بات والدین پر بھی ڈال رہے ہیں ، بھائی...
  19. روشن پاکستان

    افسوس کہ فرعون کو انگلش کی نہ سوجھی

    دیکھئے ، جو چند فیصد کی قابلیت کی بات ہے وہ اس طبقاتی نظام تعلیم کی وجہ سے ہی تو ہے کہ ایک طرف ایسے ادارے ہیں جہاں سو فیصد انگریزی میں ہے ،یہ نظام زیادہ تر نجی اداروں کےپاس ہے جہاں ایک غریب کا بچہ سوچ بھی نہیں سکتا ، کیا ٹاٹ سکولوں میں آپ انگریزی پڑھا کر یہ نتائج حاصل کر سکتے ہیں ؟ زبانیں آپ...
  20. روشن پاکستان

    ... مسلمانوں اور تسلیم کرو اسرائیل کو

    صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق افکار میں سرمست، نہ خوابیدہ نہ بیدار وہ مرد مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستی کردار
Back
Top