انگریز نے جب 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا

ڈاکٹر زبیر چودھری

Politcal Worker (100+ posts)
Leitner_mauvi.jpg

Leitner2.jpg

انگریز نے 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے اس وقت پنجاب میں تعلیم سو فیصد تھی، انگریز اس تعلیم کو خطرناک سمجھتا تھا چناں چہ یہ لوگ کنگز کالج لندن کے ایک نوجوان پروفیسر گوٹلیب ولیم لیٹنر کو لاہور لے آئے، لیٹنر بھی ایک عجیب وغریب کردار تھا، یہ 50 زبانیں جانتا تھا عربی، ترکی اور فارسی مقامی لوگوں کی طرح بولتا تھا، کچھ عرصہ مسلمان بھی رہا تھا۔
اس نے داڑھی بڑھا کر اپنا نام عبدالرشید سیاح رکھا اور تمام اسلامی ملکوں کی سیاحت کی، وہ مسجدوں میں نماز تک پڑھ لیتا تھا، وائسرائے نے اسے ہندوستان بلایا اور اسے پنجاب کا نظام تعلیم بدلنے کی ذمہ داری سونپ دی، لیٹنر نے پنجاب کا دورہ کیا اور وائسرائے کو لکھا، مجھے پڑھے لکھے پنجاب کو جاہل بنانے کے لیے 50 سال درکار ہوں گے، وائسرائے نے اسے 50 سال دے دیے، اسے انسپکٹر جنرل آف سکولز پنجاب بنا دیا تھا، پھر لیٹنر کو گورنمنٹ کالج لاہور کا پرنسپل بنا دیا گیا۔
اس نے آگے چل کر پنجاب یونیورسٹی کی بنیاد بھی رکھی، یہ ان دونوں اداروں کا ابتدائی سربراہ تھا، انگریز نے پنجابیوں کو غیر مسلح اور ان پڑھ بنانے کے لیے پنجاب میں "ہتھیار" جمع کرائیں اور حکومت سے تین آنے لے لیں اور عربی، سنسکرت اور گورمکھی کی کتاب دیں اور چھ آنے وصول کر لیں، جیسی سکیم بھی متعارف کرائی اور پورے پنجاب سے کتابیں اور اسلحہ جمع کر لیا، انگریز نے اس کے بعد انگریزی زبان کو سرکاری اور دفتری زبان بنا دیا اور سکولوں کو عبادت گاھوں سے الگ کر دیا۔
جاگیر داروں اور زمین داروں کے بچوں کو انگلش میڈیم تعلیم دے کر متوسط طبقے کو دبانے کی ذمہ داری بھی دے دی گئی، انگریزوں کو سمجھ دار، قانون پسند اور انصاف کا پیکر بنا کر پیش کرنا بھی شروع کر دیا گیا، مقامی زبانوں اور کتابوں کو جہالت کا مرکب قرار دے دیا گیا، ولیم لیٹنر کا منصوبہ کام یاب ہو گیا اور اس نے 50 کی بجائے 30 برس میں پورے پنجاب کو غیر تعلیم یافتہ اور جاہل بنا دیا، لیٹنر نے اپنے ہاتھ سے لکھا میں نے پورے پنجاب کا دورہ کیا. آج یہاں کوئی پڑھا لکھا شخص نہیں ھے. اس نے سیالکوٹ کے ایک گاﺅں چوڑیاں کلاں کی مثال دی، اس کا کہنا تھا کہ میں پنجاب آیا تو اس گاﺅں میں ڈیڑھ ہزار پڑھے لکھے لوگ تھے، آج یہاں صرف 10لوگ گورمکھی اور ایک اردو پڑھ سکتا ھے اور یہ بھی چند برسوں میں مر کھپ جائیں گے. لیٹنر نے پنجاب میں رہ کر اردو سیکھ لی اور پھر اردو میں دو والیم کی تاریخ اسلام لکھی، یہ کتاب 1871ء اور 1876ء میں دو بار شائع ہوئی، لیٹنر 1870ء کی دہائی میں اپنا کام مکمل کر کے برطانیہ واپس چلا گیا اور آج بھی انگریز کے غلام وفادار پاکستان پر حکمران بنے ہوئے ہے۔​
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
WaddaFudd… stop making shit up… Punjab was uncivilized from day one… British did try, but decided wasn’t worth it
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This guy is a maniac with an incurable disease of the Urdu language. I have asked him on another post if he received his doctorate in English or Urdu, but he refuses to reply. To me, he sounds like a charlatan who does not hold a doctorate.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Leitner_mauvi.jpg

Leitner2.jpg

انگریز نے 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے اس وقت پنجاب میں تعلیم سو فیصد تھی، انگریز اس تعلیم کو خطرناک سمجھتا تھا چناں چہ یہ لوگ کنگز کالج لندن کے ایک نوجوان پروفیسر گوٹلیب ولیم لیٹنر کو لاہور لے آئے، لیٹنر بھی ایک عجیب وغریب کردار تھا، یہ 50 زبانیں جانتا تھا عربی، ترکی اور فارسی مقامی لوگوں کی طرح بولتا تھا، کچھ عرصہ مسلمان بھی رہا تھا۔
اس نے داڑھی بڑھا کر اپنا نام عبدالرشید سیاح رکھا اور تمام اسلامی ملکوں کی سیاحت کی، وہ مسجدوں میں نماز تک پڑھ لیتا تھا، وائسرائے نے اسے ہندوستان بلایا اور اسے پنجاب کا نظام تعلیم بدلنے کی ذمہ داری سونپ دی، لیٹنر نے پنجاب کا دورہ کیا اور وائسرائے کو لکھا، مجھے پڑھے لکھے پنجاب کو جاہل بنانے کے لیے 50 سال درکار ہوں گے، وائسرائے نے اسے 50 سال دے دیے، اسے انسپکٹر جنرل آف سکولز پنجاب بنا دیا تھا، پھر لیٹنر کو گورنمنٹ کالج لاہور کا پرنسپل بنا دیا گیا۔
اس نے آگے چل کر پنجاب یونیورسٹی کی بنیاد بھی رکھی، یہ ان دونوں اداروں کا ابتدائی سربراہ تھا، انگریز نے پنجابیوں کو غیر مسلح اور ان پڑھ بنانے کے لیے پنجاب میں "ہتھیار" جمع کرائیں اور حکومت سے تین آنے لے لیں اور عربی، سنسکرت اور گورمکھی کی کتاب دیں اور چھ آنے وصول کر لیں، جیسی سکیم بھی متعارف کرائی اور پورے پنجاب سے کتابیں اور اسلحہ جمع کر لیا، انگریز نے اس کے بعد انگریزی زبان کو سرکاری اور دفتری زبان بنا دیا اور سکولوں کو عبادت گاھوں سے الگ کر دیا۔
جاگیر داروں اور زمین داروں کے بچوں کو انگلش میڈیم تعلیم دے کر متوسط طبقے کو دبانے کی ذمہ داری بھی دے دی گئی، انگریزوں کو سمجھ دار، قانون پسند اور انصاف کا پیکر بنا کر پیش کرنا بھی شروع کر دیا گیا، مقامی زبانوں اور کتابوں کو جہالت کا مرکب قرار دے دیا گیا، ولیم لیٹنر کا منصوبہ کام یاب ہو گیا اور اس نے 50 کی بجائے 30 برس میں پورے پنجاب کو غیر تعلیم یافتہ اور جاہل بنا دیا، لیٹنر نے اپنے ہاتھ سے لکھا میں نے پورے پنجاب کا دورہ کیا. آج یہاں کوئی پڑھا لکھا شخص نہیں ھے. اس نے سیالکوٹ کے ایک گاﺅں چوڑیاں کلاں کی مثال دی، اس کا کہنا تھا کہ میں پنجاب آیا تو اس گاﺅں میں ڈیڑھ ہزار پڑھے لکھے لوگ تھے، آج یہاں صرف 10لوگ گورمکھی اور ایک اردو پڑھ سکتا ھے اور یہ بھی چند برسوں میں مر کھپ جائیں گے. لیٹنر نے پنجاب میں رہ کر اردو سیکھ لی اور پھر اردو میں دو والیم کی تاریخ اسلام لکھی، یہ کتاب 1871ء اور 1876ء میں دو بار شائع ہوئی، لیٹنر 1870ء کی دہائی میں اپنا کام مکمل کر کے برطانیہ واپس چلا گیا اور آج بھی انگریز کے غلام وفادار پاکستان پر حکمران بنے ہوئے ہے۔​
اسکے بعد پاکستان پر ضیاء مسلط کیا گیا جو نواز شریف کو لے کر آیا نواز شریف نے تیس سال مانگے پاکستانیوں کو مزید قہر معذلت میں گرانے کے لئے مگر یہ کام اس نے دس سال میں مکمل کر لیا اور پاکستان کے بچے کچے نظام تعلیم کو تباہ کر کے انپڑھوں کی نسل کی بنیاد رکھی آج آپ کو پاکستان میں بےشمار ڈگری ہولڈر ملتے ہیں جو اردو بھی ٹھیک طرح سے نہیں لکھ سکتے اسکی جھلک آپکو پاکستانی ٹی وی پر چلنے والے ٹکروں سے لے کر یو ٹیوب اور سیاست پی کے پر ہر روز نظر آتی ہے بہر حال نواز کو مزید ٹائم انعام کے طور پر دیا گیا اور وہ اپنا کام اور اپنا انعام سمیٹ کر لندن سد ھار گیا
 
انگریزی کے ٹھیکیدار اور وفادار یہ بات ماننے کے لئے تیار نہیں کہ اس ملک کی بربادی میں سارا ہاتھ ان کا ہے ، ان کی اولادیں بیرون ملک پڑھتی ہیں ، پیسے والے ملک میں انگریزی اور نجی اداروں میں پڑھتے ہیں ، اب غریب عوام کے لئے جو سرکاری ادارے تھے وہاں بھی انگریز کے وفادار پیدا کرنے کیلئے انگریزی جبری نافذ کر دی گئی ہے، نہ کوئی اردو کا مطالبہ کرے نہ یہ قوم ترقی کر سکے​
 
ڈاکٹر زبیر چودھری

Politcal Worker (100+ posts)
Oh! Is Google and Wikipedia in Urdu?
وہ علم حاصل کر کے آگے نکل گئے اور آپ پوری قوم کی انگریزی پڑھا کر ان کا غلام رکھنا چاہتے ہیں ، اسی بات کا رونا ہے جس حوالے سے یہ تھریڈ ہے سوچ بدلیں تا کہ قوم کا مزاج بدلے ، آپ کو میرے علم اور سند کی فکر ہے جو ہر تھریڈ پر شور کر رہے ہیں ، اگر یہ انگریزی علم کی تربیت ہے تو پھر اردو ہی بہتر ہے کم از کم تہذیب کے دائرے میں بات کرنا تو سکھاتی ہے ، آپ نے ہر تبصرے میں میرے لئے غیر مناسب الفاظ استمعال کئے ہیں ، یہ ہی جہالت ہے جس کا رونا سب روتے ہیں​
 
Oh, so you got offended if I asked that your doctorate is in Urdu or English.
Your problem is that you think and somehow try to convince others that the English language will make you inferior. You need to come out of this delusion and start living in reality.
It appears that your posts may not be effectively conveying a clear message. While your advocacy for Urdu is admirable, promoting it exclusively may not be the most productive approach. Ultimately, it is a personal choice whether or not to acknowledge English as a widely accepted universal language.
 
میں نے انگریزی کی کبھی مخالفت کسی جگہ نہیں کی ، انگریزی بھی سب زبانوں کی طرح ایک زبان ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ بین القوامی طور پر ایک رابطہ کی حثیت بھی رکھتی ہے لیکن پاکستان کے نظام میں جبری مسلط ہے اور اس کا اعتراف کرنے میں شائد جناب کو مسئلہ ہے، اسی لئے تو میں کہتا ہوں کہ جن کو شوق ہے وہ انگریزی میں پڑھیں، لکھیں لیکن اردو کے نام پر رومن لکھ کر ان پڑھ ہونے کا ثبوت نہ دیں ، شائد آپ بھی اسی تذبذب کا شکار ہیں ، پاکستان میں ایک مخصوص طبقہ انگریزی کے جبر کے زریعے اپنی بلا دستی اس ملک پر قائم رکھنے کا خواب دیکھتا رہتا ہے اور جبر اور طاقت کے بل بوتے پر ابھی تک کامیاب ہے اور یہ کامیابی اس غریب عوام کی جہالت کی اصل وجہ سے ہے جن کو آپ انگریزی زبان کا غلام ہی رکھنا چاہتے ہیں تا کہ وہ اگے نہ بڑھ سکیں ، چلیں میں کم علم لیکن آپ انگریزی زبان میں دنیا کے بہترین ماہرین تعلیم کی تحریریں پڑھ لیں وہ تعلیم کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ، پھر میرے ساتھ بحث بھی کر لینا ، اس وقت مجھے ہر وقت القابات دینا آپ کے علم کی توہین ہے ، اردو اچھی نہیں لگ رہی تو اس کا جواب بھی دینے کی ضرورت نہیں جیسے میں آپ کی انگریزی اور رومن اردو کا جواب دینے کا پابند نہیں چاہے تھریڈ میرا ہی کیوں نہ ہو

حکمران اور وہ طبقہ جن کو احساس کمتری ہے وہ ہی انگریزی کی حمایت کرتے ہیں اور اس بات کی تفصیل میں بہت دفعہ چند دنوں میں بیان کر چکا ہوں لیکن آپ کو یہ بات ماننے میں ہچکچاہٹ ہے اور اس کا کوئی علاج نہیں ہے

میرے تبصرے سب کو سمجھ آ رہے ہیں ، صرف آپ کو پریشانی ہے اور اس کا علاج میرے پاس نہیں ، کیوں کہ یہاں ہر وقت سیاست سیاست کی بات ہوتی ہے اور سب اسی میں خوش ہیں​
 
It seems like you are struggling to understand the reality rather than someone's wishful thinking. Please refrain from repeating the same useless story again & again.
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Leitner_mauvi.jpg

Leitner2.jpg

انگریز نے 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے اس وقت پنجاب میں تعلیم سو فیصد تھی، انگریز اس تعلیم کو خطرناک سمجھتا تھا چناں چہ یہ لوگ کنگز کالج لندن کے ایک نوجوان پروفیسر گوٹلیب ولیم لیٹنر کو لاہور لے آئے، لیٹنر بھی ایک عجیب وغریب کردار تھا، یہ 50 زبانیں جانتا تھا عربی، ترکی اور فارسی مقامی لوگوں کی طرح بولتا تھا، کچھ عرصہ مسلمان بھی رہا تھا۔
اس نے داڑھی بڑھا کر اپنا نام عبدالرشید سیاح رکھا اور تمام اسلامی ملکوں کی سیاحت کی، وہ مسجدوں میں نماز تک پڑھ لیتا تھا، وائسرائے نے اسے ہندوستان بلایا اور اسے پنجاب کا نظام تعلیم بدلنے کی ذمہ داری سونپ دی، لیٹنر نے پنجاب کا دورہ کیا اور وائسرائے کو لکھا، مجھے پڑھے لکھے پنجاب کو جاہل بنانے کے لیے 50 سال درکار ہوں گے، وائسرائے نے اسے 50 سال دے دیے، اسے انسپکٹر جنرل آف سکولز پنجاب بنا دیا تھا، پھر لیٹنر کو گورنمنٹ کالج لاہور کا پرنسپل بنا دیا گیا۔
اس نے آگے چل کر پنجاب یونیورسٹی کی بنیاد بھی رکھی، یہ ان دونوں اداروں کا ابتدائی سربراہ تھا، انگریز نے پنجابیوں کو غیر مسلح اور ان پڑھ بنانے کے لیے پنجاب میں "ہتھیار" جمع کرائیں اور حکومت سے تین آنے لے لیں اور عربی، سنسکرت اور گورمکھی کی کتاب دیں اور چھ آنے وصول کر لیں، جیسی سکیم بھی متعارف کرائی اور پورے پنجاب سے کتابیں اور اسلحہ جمع کر لیا، انگریز نے اس کے بعد انگریزی زبان کو سرکاری اور دفتری زبان بنا دیا اور سکولوں کو عبادت گاھوں سے الگ کر دیا۔
جاگیر داروں اور زمین داروں کے بچوں کو انگلش میڈیم تعلیم دے کر متوسط طبقے کو دبانے کی ذمہ داری بھی دے دی گئی، انگریزوں کو سمجھ دار، قانون پسند اور انصاف کا پیکر بنا کر پیش کرنا بھی شروع کر دیا گیا، مقامی زبانوں اور کتابوں کو جہالت کا مرکب قرار دے دیا گیا، ولیم لیٹنر کا منصوبہ کام یاب ہو گیا اور اس نے 50 کی بجائے 30 برس میں پورے پنجاب کو غیر تعلیم یافتہ اور جاہل بنا دیا، لیٹنر نے اپنے ہاتھ سے لکھا میں نے پورے پنجاب کا دورہ کیا. آج یہاں کوئی پڑھا لکھا شخص نہیں ھے. اس نے سیالکوٹ کے ایک گاﺅں چوڑیاں کلاں کی مثال دی، اس کا کہنا تھا کہ میں پنجاب آیا تو اس گاﺅں میں ڈیڑھ ہزار پڑھے لکھے لوگ تھے، آج یہاں صرف 10لوگ گورمکھی اور ایک اردو پڑھ سکتا ھے اور یہ بھی چند برسوں میں مر کھپ جائیں گے. لیٹنر نے پنجاب میں رہ کر اردو سیکھ لی اور پھر اردو میں دو والیم کی تاریخ اسلام لکھی، یہ کتاب 1871ء اور 1876ء میں دو بار شائع ہوئی، لیٹنر 1870ء کی دہائی میں اپنا کام مکمل کر کے برطانیہ واپس چلا گیا اور آج بھی انگریز کے غلام وفادار پاکستان پر حکمران بنے ہوئے ہے۔​
reference for this point view will be appreciated.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
It seems like you are struggling to understand the reality rather than someone's wishful thinking. Please refrain from repeating the same useless story again & again.

انگریزی کے ٹھیکیدار اور وفادار یہ بات ماننے کے لئے تیار نہیں کہ اس ملک کی بربادی میں سارا ہاتھ ان کا ہے ، ان کی اولادیں بیرون ملک پڑھتی ہیں ، پیسے والے ملک میں انگریزی اور نجی اداروں میں پڑھتے ہیں ، اب غریب عوام کے لئے جو سرکاری ادارے تھے وہاں بھی انگریز کے وفادار پیدا کرنے کیلئے انگریزی جبری نافذ کر دی گئی ہے، نہ کوئی اردو کا مطالبہ کرے نہ یہ قوم ترقی کر سکے​

😂 😂 😂 😂 😂 And that is why no one really takes this choudary and his delusional quest seriously. The link contradicts his conspiracy theory. On the contrary it goes on to say he is the one who made great strides in furthering education in Punjab by opening universities, schools, libraries and print media.

Also confirming what I had said all along that Urdu was imposed on the majority non urdu population by the colonialists. It was declared the official language in 1837 of the East India Company.

For arguments sake lets accept that education was 100% "تعلیم سو فیصد تھی " whatever that even means. Do you think they were studying or studying in Urdu in Punjab in those times?

Any education happening in united India/provinces before setting up of the formal schools and universities by the colonials that we know today was happening in Sanskrit, Persian and Arabic. Urdu was no where to be seen in the broader educational sphere before the colonials