تو اور پچاس اسلامی ملکوں میں سے کون آواز اٹھا رہا ہے - - -کتنے ہی عرب ملک ہیں مالی طور پر بہت مظبوط ہیں مگر کیا کسی کو جرات ہوئی -وہ مسلم بھی ہیں عرب بھی -قومیت کے ساتھ مذہب بھی ایک - دنیا میں صرف ایک ملک کو سلام ہے اور وہ ہے جنوبی افریقہ جس نے انسانیت کا حق ادا کر دیا - نتن یاہو کے گرفتاری کے...