Medal Value Zero: When Lifafa & Fraudsters Got Them for Lifting Asim Balls

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
پہلے کہو دو فیصد مہنگائی والی بات مان لی پھر آگے بڑھتے ہیں
پاغل انسان. یہ فخر کی نہیں ہر مہینے دو فیصد مہنگائی کیا کوئی مذاق ہےجسے سینا چھوڑا کرکے بتا رہا ہے ؟ 2022 کے مقابلے میں چیزیں 50 فیصد مہنگی ہوئی ہیں. جو چیزیں 50 کی مل رہی تھی خان کے دور میں اب وہ 150 کی مل رہی ہیں . بجلی کو 70-80 پر یونٹ پہنچا دیا ہے . گیس کااس سے برا حال کر دیا ہے اور تو یہاں اگر بتا رہا ہے کہ پچھلے مہینے کے مقابلے میں صرف دو فیصد مہنگائی ہوئی ہے . کیا پچھلے مہینے کے مقابلے میں حکومت نے دو فیصد تنخواہیں بڑھا دی ہیں ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کس دنیا میں رہتے ہو - دو فیصد مہنگائی آپ کو بہت لگ رہی ہے ؟ جہاں آپ رہتے ہو اس ملک میں کتنے فیصد مہنگائی ہے ؟ پچھلے تین سال میں کیا وہاں بھی چیزوں کی قیمت ڈبل نہیں ہوئی ؟ پاکستان میں مہنگائی زیادہ ہوئی مگر خان حکومت اس کی ذمے دار ہے - آئی ایم ایف کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کس نے کی جس سے آئی ایم ایف اپنا پروگرام بیچ میں چھوڑ کر چلا گیا - امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب یا پچاس بلین ڈالر کس نے بڑھائی - کس نے پاکستان کے ستر سالوں کے ٹوٹل قرض کا اسی فیصد صرف ساڑھے تین سال میں ادا کیا - آپ کے پاس سولہ ارب کے ذخائر تھے - اتنا بڑا قرض واپس کرنا تھا امپورٹ اتنی بڑھ چکیں تھیں کہ انہیں کم کرنے میں کم از کم دو سال درکار تھے - آئی ایم ایف کے جانے کے بھد کوئی آپ کو قرض دینے کو تیار نہیں تھا - خان منہ پر کمبل لپیٹے سو رہا تھا کچھ فکر نہیں تھی کیا کرنا ہے - تب خان کو ہٹایا گیا اور دوسروں کو لایا گیا جنہوں نے وعدہ کیا کہ محیشت کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے بڑا آپریشن کریں گے جس کے بھد ہر چیز کی قیمت بڑھانا مجبوری تھی کچھ عالمی طور پر ہر چیز مہنگی تھی ان دو وجوہات سے مہنگائی بڑھی لیکن اب محیشت خان دور سے لاکھ درجے بہتر ہے -
 
Back
Top