بزدار کے پاس پنجاب کا ساڑھے تین سال کا بجٹ تھا - کہاں لگایا - یہاں تو ایک سال میں نوے پروجیکٹ لگائے گئے -بزدار کے پلے کچھ ہوتا تو دکھاتا - ساڑھے تین سال میں پاکستان کے ستر سال کا اسی فیصد قرض چڑھایا کہاں لگایا ؟ موجودہ حکومت نے تو تین سال میں مزید قرض نہیں چڑھائے جبکے خان صاحب نے پینتیس ارب ڈالر...