Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ، ہوسکتا ہے کہ انکی طرف سے ریکوئیسٹ آئی ہو کہ ہم نے ملاقات کی ہے، اب اپوزیشن سے بھی بات کرلیں تاکہ بیلنس ہو۔ نجم سیٹھی
پی ٹی آئی کے لوگ شکایت کرتے ہیں کہ عمران خان کا اوپن ٹرائل نہیں ہو رہا جب کہ ماضی میں سب کے اوپن ٹرائل ہوۓ بات تو ان کی ٹھیک ہے۔ نجم سیٹھی
جو بھی پی ٹی آئی والے بات کرتے ہیں عمران خان نے جیل میں یہ کہا وہ بالکل سچ ہوتی ہے کیونکہ عمران خان سب کو آگے لگا کر رکھتا ہے اور یہ اس کا سٹائل ہے۔۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1893246008269676611
عمران خان کے انٹرسٹ میں ہے پارٹی کے لوگ ایک دوسرے سے لڑتے رہیں، کیونکہ یہ لڑتے رہیں گے تو کوئی لیڈر نہیں بن سکے گا، یہ Divide and Ruleوالا فلسفہ ہے کہ کسی کو تگڑا ننہ ہونے دیں اور ایک دوسرے کو لڑاتے رہیں،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1893333380588011916