پتا نہیں آپ انڈیا سے ہیں بھی یا نہیں لیکن اگر ہیں تو پاکستانی سیاست میں اتنی دلچسبی لینے کا شکریہ - خان کی حمایت کا رنگ ہی کچھ ایسا ہے کہ اس کے اوپر کوئی اور رنگ نہیں چڑھتا - انشاللہ زندگی رہی تو ہم بھی یہاں پر ہیں اور آپ بھی - یہ حکومت اگلے تین سال میں (اگر ان کی حکومت باقی رہی تو ) ملک کو بہت...