کچھ پڑھنے والوں کو ٹائٹل سے لگا ہو گا
پاکستانی نانی
پھر مریم کی طرف خیال گیا ہو گا
پھر پڑھا ہو گا زانی
پھر بھی، خیال وہیں گیا ہو گا
ٹیریان تو منہ پہ مشکل سے چڑھتا ہے
مہرالنسا البتہ کہنا آسان ہے
ڈی این اے ٹیسٹ میں تو بنت مولوی صفدر پاس ہو بھی جائے
سالگرہ ٹیسٹ میں نکل جائے گی؟
ڈی این اے کے سلسلے...