Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ سو فیصد کنفرم خبر ہے کہ بشری بی بی، کُرکُرے اور اچار کھاتی ہیں اور بہت کھاتی ہیں۔ اسی لیے گیسٹرو ہو گیا۔
کُرکُرے کھانا بند کریں اور ہر وقت کُڑ کُڑ کر کے بےسروپا الزامات بھی بند کریں۔ نہ ریاست کا وقت ضائع کریں نہ میڈیا کا۔ جیل کی طرح جیل کاٹیں؛ خالہ جی کا گھر نہ بنائیں۔ کبھی کرکرے، کبھی اچار، کبھی دیسی ککڑ، مٹن ۔۔ واہ!
https://twitter.com/x/status/1781761023206138167

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xY15CWs/ghai1h1h31.jpg