بھائی اس فورم پے سچ بولنا منا ہے
اگر آپ لکھتے خان ہوتا تو
آپ دیکھتے
ایک پاؤں بائیڈن تو پاؤں پوٹین
ایک ہاتھ شی ژائ پِنگ اور ایک ہاتھ نیتن دبا رہا ہوتا-
پھر 👍🏾 کی بہار ہوتی
یہ الگ بات ہے ابھی نندن کو سورج غروب ہونے سے پہلے خان اور باجوا نے واگہ بارڈر پہنچایا