Latest from Rawalpindi.

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


🤣 🤣 پولیس کو دیکھ کر صدیق جان کی دُڑکی ملاحظہ فرمائی آپ نے؟؟؟
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اگر احتجاج یعنی قربانی کے بجائے یہ لکھ دیا جائے
۱- صحت کارڈ کی تقسیم
۲- احساس کارڈ کی تقسیم
۳- مفت لنگر کی تقسیم

راولپنڈی جو پنجابی اور پختونوں کا روایتی مِلن کا شہر ہے
دونوں طرف یعنی کے پی کے اور پنجاب سے ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں یہ پہونچ جائیں گے انکو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا
انکو اصل میں بھکاری ائیر بیغیرت بنامے کی ٹریننگ ڈی گئی ہے
کوٹا سسٹم
بھکاری اسکیم
مانگن سکیم
ذکات سکیم
بلکے ہمارے
زندہ زندہ ہے بھٹو بھی پہونچ جائیں گے
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
سلیقےسے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
655292-MQM-1388943104.jpg

اسکا ایک چوتھائی بھی راولپنڈی کے پنجابی پختون نکل آئے تو یقین مانو قاضی منیر بلو زردر ی اور شریف پاکستان سے آج ہی بھاگ جائیں گے
 

Back
Top