نیشنل کرائم ایجنسی سے اگر ریاست پاکستان رقم کلیم کرتی تو اسے یوکے میں کیس کر کے ثابت کرنا پڑتا کہ یہ بلیک منی ہے اور پاکستان کا پیسہ چرایا گیا ہے جو ثابت کرنا یوکے میں انتہائی دشوار مہنگا اور طویل عمل ہے اور ماضی کے تجربات سے ثابت ہے پاکستان ایسا کیس کبھی بھی وہاں نہیں جیت سکا. جبکہ نیشنل کرائم...