چلو جی اب سب تیار ہو جاؤ آج سے خواجہ آصف سارے پاکستان کو بتانا شروع کر دے گا کہ کشمیر اصل میں بابا کش یپ ہے - انڈیا میں آر ایس ایس اپنی مرضی کی تاریخ دوبارہ سے لکھ رہی ہے اور یہی کام آج کل پاکستان میں مودی کے پیروکار پٹواری فوجی جرنیلوں کی آشیرواد سے کر رہے ہیں محمود غزنوی اور ابدالی ایکدم سے...