Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جب پانچویں کلاس میں تھی تو خالہ کا ہاتھ دیکھ کر بتا دیا تھا کہ آپ بیوہ ہو جاؤ گی دوسری کا ہاتھ دیکھ کر کہا تمہیں طلاق ہو جاۓ گی پھر ایسا ہی ہوا۔سامعہ خان
میں جوان ہوئی تو مجھے میری خالہ نے یاددلایا کہ تم نے بچپن میں ایسی پیشنگوئی کی تھی اور وہ سچ ثابت ہوئی۔ سامعہ خان
سال 2018 میں یہ فراڈ دعویٰ کر چکی ہے کہ عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں اور یہ کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتے
https://twitter.com/x/status/1874690949781074409
جرنیلی ماہر فلکیات نے بتایا تھا کہ ستاروں کے حساب سے 2021 کے بعد تمام ادارے اپنی اپنی حدود میں کام کریں گے اور کوئی ادارہ کسی دوسرے کے کام میں مداخلت یا انفرادی شخص کی حمایت نہیں کرے گ
https://twitter.com/x/status/1874851843756670979
Last edited by a moderator: