الله نے ان وطن فروش جرنیلوں اور ان کے گماشتوں کی مت مار دی ہے - خود ہی اچھل اچھل کر ثبوت دے رہے ہیں کہ یہ کس نچلے درجے کے منافق اور گھٹیا لوگ ہیں - جو باہر کی دنیا میں عمران خان کا تعارف طالبان خان کے طور پر کراتے تھے اب عمران خان کو یہودی ایجنٹ ثابت کرنے پر تلے ہوے ہیں