نواز شریف اب بھی عمران خان کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ بطور سیاستدان، وہ سمجھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے انہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ چاہے عمران خان نواز شریف کے خلاف استعمال ہوئے، لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو بچانا چاہیے۔ سنیں وسیم عباسی کی گفتگو۔
نوازشریف کی ایسی کوئی حیثیت نہیں رہی کہ وہ عمران خان کو بچا سکیں، عمران خان کی رہائی کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی سے کرے گی۔دوسرا، نوازشریف 43 سال سے سیاستدانوں کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں۔ اب کی بار تو انھوں نے استعمال ہو کر ملک کی کمر ہی توڑ دی ہے۔ ایسی مایوسی، نامیدی کبھی نہیں دیکھی۔ پہلی دفعہ نوجوانوں سے بوڑھے افراد تک شدید مایوس ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1871471887433244807
نوازشریف کی ایسی کوئی حیثیت نہیں رہی کہ وہ عمران خان کو بچا سکیں، عمران خان کی رہائی کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی سے کرے گی۔دوسرا، نوازشریف 43 سال سے سیاستدانوں کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں۔ اب کی بار تو انھوں نے استعمال ہو کر ملک کی کمر ہی توڑ دی ہے۔ ایسی مایوسی، نامیدی کبھی نہیں دیکھی۔ پہلی دفعہ نوجوانوں سے بوڑھے افراد تک شدید مایوس ہیں۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6XDVjtc/Qazi-Faez-Isa-2.jpg