کل رات اسلام آباد میں نہتے لوگوں پر جو ظلم، وحشت، بربریت اور شیطانیت برپا کی گئی اس کے متعلق ایسی خاموشی اور سکوت چھایا ہوا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں - کچھ ذراٸڠ تو سینکڑوں شہادتوں کے اعداد و شمار بتا رہے ہیں - الله کرے وہ سارے اعداد و شمارغلط نکلے، لیکن دوسری طرف ان خبروں کی کنفرمیشن حامد میر،...