تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
تمام اسیران بشمول عمران خان کو فلفور رہا کیا جائے اس کے بعد عمران خان ان سے ڈائریکٹ مزاکرات کرے - اس سے کم پر بات کرنا وقت کا زیاں ہے - پی ٹی ای کی لیڈرشپ کو اس وقت اپنی پوری توجہ ڈھائی تین لاکھ لوگوں کو اسلام آباد پہنچانے پر صرف کرنی چاہیے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Youthion government se muzakraat kyun kar rahe ho?
چھلے چند گھنٹوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے مابین مذاکرات کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں میں ان خبروں کی تردید کرتا ہوں مذاکرات کے حوالے سے کسی قسم کی بھی کوئی نشست منسٹر انکلیو میں یا کسی بھی اور جگہ پہ نہ ہوئی ہے اور نہ کسی قسم کے مذاکرات جاری ہیں میں تمام ان لوگوں سے جو یہ افوائیں پھیلا رہے ہیں گزارش کروں گا کہ اپ اس قسم کی خبریں پھیلانے سے باز رہیں
https://twitter.com/x/status/1861078516013687295
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

Muzakraat nahi ho rahe tu Barrister Gohar ko aaj Imran Khan se jail mein 1 1/2 hour mulaqat ki ijaaazat kese mili?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Muzakraat nahi ho rahe tu Barrister Gohar ko aaj Imran Khan se jail mein 1 1/2 hour mulaqat ki ijaaazat kese mili?
Muzakrat key teen shariyat hain. mandate wapis, siasi qaydioon key rahai aur judiciary key independence. Khan say milnay ka yeah matlab nahi kay hakumat say fori mazakrat hoon gaay
 
Back
Top