Search results

  1. L

    سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا معنی خیز بیان

    عقلمند کے لیے بس اشارہ ہی کافی ہے - جب نظر کرم بدلتی ہے تو پرویز مشرّف جیسے مضبوط ڈکٹیٹر کا اختتام بھی ادارے کے اندر سے ہی ہو جاتا ہے یہ تو پھر او ٹی ایس کا ایک ریٹائر جرنیل ہے جس کی اوقات بس اتنی سی ہے کہ تھوڑی سی سختی آیی اور سعودی شیخوں کے پیر پکڑ لے
  2. L

    احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی ملک عامر ڈوگر اور زین قریشی گرفتار

    InshAllah the masses are mature now, even more mature then folks in western democracies. the old guard is crumbling in front of our own eyes. its just a matter of time now.
  3. L

    احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی ملک عامر ڈوگر اور زین قریشی گرفتار

    Doc sb, PTI genuinely needs to cleanse its top tier leadership of such traditional political rubbish who think they can take the masses for a ride. these old hog politicians are on PTI gravy train because they still believe that these old tricks will work.
  4. L

    احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی ملک عامر ڈوگر اور زین قریشی گرفتار

    ان تین انقلابیوں کی گرفتاری ایک نہ ایک دن ضرور رنگ لاے گی ویسے پوچھنا یہ تھا کہ ان تینوں نے اپنے تیس ہزار کارکنوں کو گرفتاری کی صورت میں اسلام آباد کا رستہ بتا دیا تھا یا وہ بھی نیٹ کی بندش کی وجہ سے رستہ بھول گئے ہیں؟
  5. L

    فیض آباد فلائی اوور پر پولیس اہلکار نے سرکاری ملازم کو تھپڑ دے مارا

    سرکاری ملازم کا تو نہیں پتا لیکن شکل سے تو انڈین اداکار گووندا کا بچھڑا بھائی لگا - تعلق کہیں لمبر ون سے نہ ہو
  6. L

    Best comment.

    یاد رکھیں یہ بھی عاصم منیر کی طرح بائیس گریڈ کا سرکاری نوکر ہے لیکن عاصم منیر کی چاکری میں نعرے کسی پالتو کتے کی طرح لگا رہا ہے - اس کی قسمت بری کہ یہ فوج کی بجاۓ پولیس میں چلا گیا ورنہ صرف اس کے بھوتے پر نظر ڈالیں تو لگتا کوئی صدام حسین سٹائل کا ڈکٹیٹر ہے
  7. L

    محسن نقوی کی پریس کانفرنس کے دوران آئی جی اسلام آباد نعرے لگواتے رہے

    عاصم منیر کی طرح یہ بیچارہ بھی بائیس گریڈ کا ہی ہے لیکن عاصم منیر اس کو اپنے سالے کے ساتھ کتے کی طرح کھڑا کروا کر اس کو نعرے لگوا رہا ہے - پی ٹی آیی کی جدوجہد اس کتا صفت کے لیے بھی ہے
  8. L

    پی ٹی آئی احتجاج: افغانستان سے دہشت گرد پاکستان میں داخل، دہشت گردی کا خطرہ

    ہم نے تو سنا تھا کہ بارڈر پر باڑ لگ چکی ہے اور ہمارے سجیلے جوان عاصم منیر کی قیادت میں مکھی کو بھی اندر نہیں آنے دیتے، بلکہ عاصم منیر اتنا ویلا ہو گیا ہے کہ اب ماہر معاشیات بن کے لوگوں کو پیسے کمانے کے طریقے بتا رہا ہے
  9. L

    غیر مسلم ممالک کی شہریت اختیار کرنا حرام ہے، سعودی عالم کا فتویٰ

    چلو جی یک نہ شد دو شد - بس اسی اونٹ کی شکل والے سعودی ملّے کی کمی تھی - بندہ اس سرکاری مولوی سے پوچھے کہ صحابہ کا حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کے بارے میں اس کا کیا خیال ہے؟ محمّد بن سلمان کی سعودیہ میں تو اس سوال کی اہمیت اور بھی زیادہ ہو جاتی ہے
  10. L

    اسلام آباد میں حکومت کا ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم، مسافر رل گئے

    ہمارا ایک ہی بزنس ہووے، ٹرانسپورٹ کا - لگتا ہے بالی ووڈ والوں نے یہ ڈائلاگ ہمارے موجودہ غیر آئینی حکمرانوں کے لیے لکھا تھا
  11. L

    قومی حکومت بناکر بلاول کو وزیراعظم بنانیکی تیاری؟مطیع اللہ جان کا تجزیہ

    پٹواریوں اور نوتھیوں کو مفت مشوره ، بھاگ کہ کسی کن ٹوٹے پٹواری کو اس میٹرک پاس مستری منیرے کے پاس بھیجو اور اس کے کان میں یہ بات ڈال دو کہ ٹرمپ کو ایل جی بی ٹی والوں سے سخت نفرت ہے - پھر بلاول وزیراعظم بن کے دکھاے
  12. L

    جنرل (ر) باجوہ کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کےبیان کی تردید کردی

    یہ بات تو اسی وقت میڈیا میں آ گئی تھی کہ باجوے کی بیگم کو عمران خان کا شلوار قمیص پہن کر بیرونی دورے کرنا پسند نہیں تھا اسے وہ اسی کی دہائی کا عمران خان چاہیے تھا - عمران خان کی شائد سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ وہ ان جرنیلوں کی بیگمات کو خوش نہیں رکھ پایا ورنہ آج اس حالت میں نہ ہوتا
  13. L

    معیشت کے تمام اشاریئے مثبت، اگلے برس مزید بہتر ہونگے، آرمی چیف،

    اس حرام کے وہسکی کو اکانومی پر واعظ دینا ہے جبکہ آج ہی کرم میں چالیس معصوم لوگ جانوں سے گئے ہیں اور فوجی پرسوں سے گاجر مولی کی طرح کٹ رہے ہیں - پھر سیکورٹی کو دیکھنے بارڈر پر وزیر خزانہ اورنگزیب یا گورنر اسٹیٹ بینک کو بھیجتے ہیں کہ ان کا اصل کام تو یہ بیغرت انسان ماہر معاشیات بن کر کر رہا ہے
  14. L

    کرم میں گاڑیوں پر فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہوگئے

    پشتون مرے ہیں اس لیے کسی کو بھی پروا نہیں - اب تو کوئی حیرانگی بھی نہیں ہوتی جب اس طرح کے واقعات کا کرا قابض جرنیلی مافیا کے پیچھے نکل آتا ہے - ویسے اس کام کے لیے تو عاصم منیر نامی بائیس گریڈ کے نوکر کو نوکری پر رکھا تھا لیکن وہ تو کراچی میں تاجروں اور کاروباری لوگوں کو اکانومی پر لیکچر دے رہا ہے
  15. L

    کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مذکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،محسن نقوی

    جتنا یہ خوفزدہ اور ڈرے ہوے ہیں تین چار لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لے آئیں یہ سب تڑیاں لگانے والے کانگڑی پہلوان جوتے چھوڑ کر بھاگیں گے - اگر پی ٹی آیی والے یہ نہیں کر سکتے تو پھر آرام سے بیٹھیں اور ان کی خرمستیاں برداشت کرے
  16. L

    This was the lolipop ,IK arrested again

    چوبیس نومبر کو تین چار لاکھ لوگ اسلام آباد کی سڑکوں پر لے آو انصاف خود بہ خود ہو جایگا- باقی یہ سارے ڈرامے اور ڈھکوسلے ہیں جن کی کوئی وقعت نہیں
  17. L

    وائلڈ لائف اہلکاروں کو پولیس افسر کے تایا کو شکار سے روکنا مہنگا پڑگیا

    فوجی پولیس والوں کی کھٹ لگاتے ہیں، جواب میں پولیس والے اپنے تائے پھوپھوں کی شان میں گستاخی پر وائلڈ لائف والوں پر ہاتھ صاف کرتے ہیں - ملک نہیں ایک کھٹ خانہ بنا ہوا ہے جس کا جدھر داؤ چلتا ہے لگاتا ہے - ڈسپلن گئی تیل لینے
  18. L

    بنوں: مالی خیل میں خوارج کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12جوان شہید

    بلکل بات میں وزن ہے لیکن کہیں نہ کہیں غلطی تو ان پچیس کروڑ انسان نما بھیڑ بکریوں کی بھی ہے کہ وہ ان چالیس سالوں میں ان موٹے پیٹ اور موٹی گردنوں والے سور نما جرنیلوں کو انسان کے بچے نہیں بنا سکے اور اب بھی امید کم ہی نظر آ رہی ہے کہ اپنے حقوق کے لیے یہ باہر نکلیں گے
  19. L

    بنوں: مالی خیل میں خوارج کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12جوان شہید

    اپنی دانست میں تو یہ بارڈر اور چوکیوں پر بیٹھ کر اپنی ڈیوٹی ادا کر رہے ہوتے ہیں جو ان کا اصلی کام ہے پر جن پالیسی سازوں نے یہ بارڈر جان بوجھ کر اپنے ذاتی معاشی فائدے کے لیے گرم رکھا ہوا ہے ان کا قلع قمع ہو جاے تو باقی خود بہ خود ٹھیک ہو جاۓ گا
  20. L

    Maryam Nawaz is a PM material, Asim Munir.

    اتنی زہین و فطین عورت ہے تو آنجناب اسے اپنی جگہ آرمی چیف کیوں نہیں بنا دیتے؟ تاکہ پاکستان کی فوج صحیح معنوں میں لمبرون بن جاۓ - ویسے بھی محترمہ کو ہسٹری میں فکشن بہت پسند ہے اور فونٹ میں کلیبری
Back
Top