بنوں: مالی خیل میں خوارج کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12جوان شہید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
افسوسناک خبر۔۔!! بنوں کے علاقے مالی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ، 12 جوان شہید، خوارج نے حملہ ناکام ہونے پر بارود بھری گاڑی چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1859150975480766590
بنوں: مالی خیل میں خوارج کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12جوان شہید.

شہدا میں فوج کے 10 سپاہی اور ایف سی کے 2 سپاہی شامل، آئی ایس پی آر فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

بارہ خاندانوں کے بارہ جوان دہشتگردوں سے ختم کر دئیے۔ ہماری ریاستی حکمت عملی کیا ہے ان دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے کی۔؟؟
https://twitter.com/x/status/1859151398015062423
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Borders are sealed so how come they enter and stage such activities. Deshat gard fouj sab kuch hud karwaati hai ta ke mulk mein aman na hou
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Borders are sealed so how come they enter and stage such activities. Deshat gard fouj sab kuch hud karwaati hai ta ke mulk mein aman na hou
Abe ahmaq youthiye Pakistan-Afghanistan ka border 2600 km se zyada hai. Poora KP aur Balochistan ke saath Afghanistan ka border lagta hai. Koi aqal ke baat kar.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
افسوسناک خبر۔۔!! بنوں کے علاقے مالی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ، 12 جوان شہید، خوارج نے حملہ ناکام ہونے پر بارود بھری گاڑی چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1859150975480766590
بنوں: مالی خیل میں خوارج کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12جوان شہید.

شہدا میں فوج کے 10 سپاہی اور ایف سی کے 2 سپاہی شامل، آئی ایس پی آر فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

بارہ خاندانوں کے بارہ جوان دہشتگردوں سے ختم کر دئیے۔ ہماری ریاستی حکمت عملی کیا ہے ان دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے کی۔؟؟
https://twitter.com/x/status/1859151398015062423
دو بچوں کو پی ٹی آئی کے اسٹیکر لگانے پر گرفتار کرنے کا بدلہ لے لیا گیا ہے۔ ملکی سرحدوں کے اندر اپنی ہی قوم سے نبردآزما بائیڈن کے مزید بارہ کُتے جہنم واصل ہوۓ۔
الحمداللہ
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Abe ahmaq youthiye Pakistan-Afghanistan ka border 2600 km se zyada hai. Poora KP aur Balochistan ke saath Afghanistan ka border lagta hai. Koi aqal ke baat kar.
ایف اے پاس احمق، بلوچستان میں بلوچ روزانہ درجن سور مار رہے ہیں، وہ بھی پنجاب اور بلوچستان کے بارڈر پر ڈال دو۔
ابھی پنجاب میں بھارتیوں نے گھر میں گھس کے آئی کُس آئی کے ٹاؤٹ ٹھوکے ہیں ، وہ بھارت والے بارڈر پر ڈال دو۔ چین والے اب ہم پر تھوکتے بھی نہیں، وہ بھی چین والے بارڈر پر ڈال دو۔
تمہارا بارڈر ہے کہ مریم کی شلوار، جس کا دل کرتا ہے اندر گھس جاتا ہے؟
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Khoja Asif Rangbaz was talking about Pakistan’s constructive role in world peace.The chutiya can’t stop attacks inside Pakistan.Mistry Munir and Khoja are the most incompetent army chief and defence minister for a long time.
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Kahan hein Asim sahab ? security mein rukawat ???? Fouji sahab siasat choro or inn khwarij ko pakro ...rozana 10 - 12 jawan hilaq ho rahey hein inn ko Shaheed ka lable na lagao .
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
توبہ استغفار، الله مغفرت کرے اور ان کے گھر والوں کو صبر دے - ایف سی کے غریب پشتون اہلکار معلوم ہوتے ہیں جو ان ظالم جرنیلوں کی ڈالروں کی جنگ کے بھینٹ چڑھ گئے
سب نے اپنے اعمال کا حساب خود دینا ہے- وہاں پر کوئی چیف ان کا مقدمہ لڑنے نہیں آے گا ۔ دنیا میں ہر برا کام کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں۔ دنیا کی زندگی ایک امتحان ہے
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
سب نے اپنے اعمال کا حساب خود دینا ہے- وہاں پر کوئی چیف ان کا مقدمہ لڑنے نہیں آے گا ۔ دنیا میں ہر برا کام کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں۔ دنیا کی زندگی ایک امتحان ہے
آپ کی بات سے سو فیصد متفق لیکن یہ اہلکار بہت ہی غریب اور پسے ہوے طبقوں سے آتے ہیں پندرہ سال کی نوکری کے بعد ایک چھوٹی سی پنشن ہی ان کا اور ان کے خاندان کا واحد آسرا ہوتی ہیں - اصل گناہگار اوپر بیٹھے موٹے پیٹ اور موٹی گردنوں والے سور جرنیل ہیں جن کا علاج کرنا چاہیے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات سے سو فیصد متفق لیکن یہ اہلکار بہت ہی غریب اور پسے ہوے طبقوں سے آتے ہیں پندرہ سال کی نوکری کے بعد ایک چھوٹی سی پنشن ہی ان کا اور ان کے خاندان کا واحد آسرا ہوتی ہیں - اصل گناہگار اوپر بیٹھے موٹے پیٹ اور موٹی گردنوں والے سور جرنیل ہیں جن کا علاج کرنا چاہیے
معذرت مگر میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ غربت برائی کا جواز نہیں ہو سکتی
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
معذرت مگر میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ غربت برائی کا جواز نہیں ہو سکتی
اپنی دانست میں تو یہ بارڈر اور چوکیوں پر بیٹھ کر اپنی ڈیوٹی ادا کر رہے ہوتے ہیں جو ان کا اصلی کام ہے پر جن پالیسی سازوں نے یہ بارڈر جان بوجھ کر اپنے ذاتی معاشی فائدے کے لیے گرم رکھا ہوا ہے ان کا قلع قمع ہو جاے تو باقی خود بہ خود ٹھیک ہو جاۓ گا
 
Back
Top