بھائی صاحب! یہ جو کچھ آپ نے ارشاد کیا ہے اس سے کوئی اختلاف نہیں۔ مجھے تو اسی دن کنفرم ہو گیا تھا جس دن اس مروت نے منیرے مستری کو ریسکیو کیا تھا۔ لیکن عادل راجہ بھی ایک نمبر کا حرامی ہے ، عمران خان کا نام استعمال کر کے ٹھیک ٹھاک مڈی کمائی ہے اس نے۔
یہ انکی خواہش ہی رہے گی۔ جس دن آخری عدالت ،یعنی سپریم کورٹ سے بھی سزائے موت کا فیصلہ آگیا ، اسی دن سے انشاءاللہ لاکھوں لوگ جی ایچ کیو اور سپریم کورٹ پر حملے شروع کر دیں گے۔یعنی اصلی والا 9 مئی۔