Eyeaan
Chief Minister (5k+ posts)
کوڑھی کمانڈ کے ناسوروں اور اسکےحرام خور لونڈے لپاڑوں کی دو سال سے جاری فسطائیت کے مقابل عوامی طاقت اور اور عوامی نفرت کے اظہار کیلئے نوجوان پر ام طریقے سے پولنگ بوتھ پر اپنے ووٹ کی حفاظت کیلئے تیار ہیں۔۔ جھوٹ اور ابلیس کے سیاسی پیروکاراور عوامی مینڈیٹ چرانے کیلئے ناسور منصوبہ ساز اپنے فسطائی اور غلامی کے نظام کو دوام دینا چاہتے ہیں ، آج حریت پسند نوجوانوں کو ایک بہت کٹھن مرحلے کا سامنا ہے۔ ۔
لمبر ون کے افسران اور بھرتی شدہ آر اوز ملک بھر میں تعینات ہو چکے جو سر گرم عمل ہیں ، دو سال تک انہوں نے عوام کا راہ روکنے کی ہر مذموم حرکت کی اور کھلے عام جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے مگر ابھی تک کام یاب نہ ہو سکے، آج وہ ووٹ پر ڈاکہ ڈال کر آخری حملہ کرنے کو بتھیار بند ہیں
غلامی نا منظور کے نعرے کے ساتھ کئی سو ورکروں کی شہادت کا بدلہ لینا ہے ، خواتین پر ظلم و ستم اور چادر او چار دیواری کی بیحرمتی کے ہزاروں سانحات کا بدلہ لینا ہے ، قومی آذادی اور آئین و قانون پامالی کرنے والے اداروں اور سیاسی مافیا کو روکنا ہے ، دعاگو ہوں کہ مرشد کے مرید پر امن طریقے سے ووٹ کی حفاظت کر کے اپنا فرض نبھائیں ، خدا آذادی کی اس تحریک کا حامی و ناصر ہو اور شیطانی سیاسی ٹولے اور کوڑھی کمانڈ کو ناکامی ہو