کیا آپکے پاس ثبوت نہیں کہ لیاقت علی خان،فاطمہ جناح اور قائد اعظم کو کس نے قتل کیا، بنگلادیش کس نے توڑا، 71،65 سیاچن،کارگل کی جنگیں کون ہارا،حرام کا پیسہ بنایا،اپنوں کو مارا،کتنی غداری کی، کن کو کُرسی دی کس کو آقاؤں کیلئے ہٹایا؟آج جو وطن لہو لہو ہے یہ ساری اُنکی عطا ھے
اگر آپ میں ہمت ہے اور آپ واقعی حقیقی آذادی کی خاطر بائیکاٹ کرنا چاہتے ہیں تو میں بتاتا ہوں کہ کس جگہ کا بائیکاٹ کریں۔ لاہور کراچی اور راولپنڈی کینٹ اور ڈی ایچ اے میں موجود تمام کاروباروں ، شاپنگ سنٹرز ہوٹلز اور دوکانوں کا بائیکاٹ کریں۔