تحریک انصاف کی ویب سائٹس بلاک کردی گئیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کی دو ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں، ان میں ایک ویب سائٹ
insaf.pk
ہے جبکہ دوسری ویب سائٹ
pticandidates.com
ہے جو تحریک انصاف کے امیدواروں اور انکے انتخابی نشانات سے متعلق معلومات دے رہی تھیں۔ان ویب سائٹس کی بندش کے بعد اب ووٹرز اپنے حلقے کے امیدوار اورانکے انتخابی نشان سے متعلق معلوم نہیں کرسکیں گے۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ ویب سائٹس کیوں بلاک کی گئی ہیں
https://twitter.com/x/status/1750108272332521889
 
arifkarim

ستر سالوں سے پورا ملک بند ہوا پڑا ہے۔ یہ دو ویب سائٹس کس کھیت کی مولی ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ان یزیدی جرنیلوں کے ہوتے ملک کا مستقبل بہت تاریک ہے۔۔

ان حرامی کی نسل نے پارٹی کا نشان تو چھین لیا اب آزاد امیدواروں بھی ڈر رہے ہیں۔ کیونکہ انہیں پکا یقین ہے کہ آزاد امیدوار بڑی تعداد میں جیتے نگے اور پھر بہت کم لوگوں کیساتھ یہ زبردستی کر سکتے ہیں
۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس سے کیا ہو گا؟
وی پی این سے آپریٹ ہونا شروع ہو جائیں گی . جبران ناصر اور پی ٹی آئی کے ہزاروں ٹائیگرز باہر بیٹھے ہیں ابھی کچھ گھنٹوں میں کوئی نئی جگاڑ سامنے آ جائے گی . ایک تو آ گئی ہے عمران خان کے ذاتی فیس بک پیج پر سارا ڈیٹا منتقل کر دیا گیا ہے

arifkarim

Nice2MU

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

Just download the Tor Browser " on any local machine No need of VPN

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

ٹارڈائون لوڈ کریں tor براوزر

ان کی پتلونیں گیلی پیلی اور ڈھیلی ہو چکی ہیں

باقی سب تو ٹی اے سیف وغیرہ تو عسکری دلال ہیں کیونکہ ان کا پٹا ملٹری جرنیلوں کے ہاتھ میں ہے!! اور ملٹری جرنیل چاہتے ہیں !! کہ خان سے منصوب کوئی بھی سائٹ نہ چلے !!! مقتدر حلقوں کی لٹرلی پھٹ چکی ہے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کی دو ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں، ان میں ایک ویب سائٹ
insaf.pk
ہے جبکہ دوسری ویب سائٹ
pticandidates.com
ہے جو تحریک انصاف کے امیدواروں اور انکے انتخابی نشانات سے متعلق معلومات دے رہی تھیں۔ان ویب سائٹس کی بندش کے بعد اب ووٹرز اپنے حلقے کے امیدوار اورانکے انتخابی نشان سے متعلق معلوم نہیں کرسکیں گے۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ ویب سائٹس کیوں بلاک کی گئی ہیں
https://twitter.com/x/status/1750108272332521889
ایک سیاسی پارٹی کی ویب سائٹ بلاک کرنے سے آپ کو کیا ملے گا؟ لوگ تو عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر میسج لکھ کر اپنے ہلکے کے نمائندے کے انتخابی نشان با آسانی چیک کر سکتے ہیں. تو کیا آپ ٹویٹر اور فیس بک کو بھی بلاک کرنے والے ہیں؟
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Real : pticandidates.com (with an 's')
Fake : pticandidate.com (without an 's')

GElo2-RW4AAWvFD

abuomarsheikh

Councller (250+ posts)
they should make bot on wahtsapp or fb bot it cannt be blocked like website and far more reachable as every one has wahtsapp now a days
 
Back
Top