سیریسلی ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ آپ میری " ذہانت " کی توہین کر رہے ہیں .یعنی کوئی جو کہہ دے گا میں مان لوں گی .کیونکہ مجھ میں چیزوں کو خود سے پرکھنے کی صلاحیت نہیں ہے .اگر تو میں پٹواری ہوتی تو آپ کہہ سکتے تھے ..میں اصلی اور نسلی انصافی ہوں ..یہاں انصافی سے مراد تحریک انصاف کی سپورٹر...