Shah Mahmood Qureshi tasked with making forward block in PTI, Sehbai.

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
انسان کو بھی کیسی کیسی غلط فہمی ہو جاتی ہے ..، یم آپ کو زہین سمجھتی رہی
😎
ہمیں تو علّامہ اقبال نے پہلے ہی یہ کہہ کر عقل نامی شے سے ڈرا دیا تھا کہ

عقل گو آستاں سے دور نہیں

ہم نے اسی دِن سے جی حضوری شروع کردی تھی۔ اب تو غالباً پانچ برس ہونے کو آئے کہ سر میں تیل بھی اسی ڈر سے نہ لگایا کہ کہیں ذہانت یا عقل کی فصل سیرابی نہ حاصل کرلے۔ بڑی مشکل سے اللہ اللہ کر کے جان چھڑوائی ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ اتنی محنت پر پانی پھیر دیا جائے؟

چلیئے اب بتا دیجیئے کہ آپکا اشارہ کس جانب تھا؟
😵‍💫🤕
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے یہ تو نہیں پتا کہ عروج قرعہ فال کس کے نام نکلے گا ..لیکن جس کا نام آپ نے لیا .اس کے نام ہر گز نہیں .اور نہ ہی اس کا جہاں میں بیٹھی ہوں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یہ تو نہیں پتا کہ عروج قرعہ فال کس کے نام نکلے گا ..لیکن جس کا نام آپ نے لیا .اس کے نام ہر گز نہیں .اور نہ ہی اس کا جہاں میں بیٹھی ہوں
میرا اشارہ تو چوبرجی پر لگے ٹریفک سگنل کی طرح بیک وقت تینوں بتیاں روشن کرچکا ہے۔

بہرحال، عروج کے قرعہ فال کو غیر فعال کردیا گیا ہے
لہٰذا یہ اسرائیل کے ہی نام نکلے گا۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرا اشارہ تو چوبرجی پر لگے ٹریفک سگنل کی طرح بیک وقت تینوں بتیاں روشن کرچکا ہے۔

بہرحال، عروج کے قرعہ فال کو غیر فعال کردیا گیا ہے
لہٰذا یہ اسرائیل کے ہی نام نکلے گا۔
اووووں ہوں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اووووں ہوں
اونہہ ہوں کیجیئے، مگر اپنی رائے محفوظ رکھنے کا نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ اُلٹے سیدھے جواب سننے پڑتے ہیں۔

ویسے، جہاں بات ان کی ہو تو میں نے دیکھا ہے کہ روس بھی پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ کیوں نہ ہو؟ ایک تو یہ کہ روس میں خود اس قوم کی ایک کثیر تعداد رہتی رہی ہے بلکہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد روس کو ان کی وجہ سے بہت سا مالِ غنیمت بھی ہاتھ آیا تھا۔ ایران اور مشرقی جرمنی اسکی بہت اعلیٰ امثال ہیں۔
 
اتنی تاریخ مجھے نہیں پتا
 
Back
Top