Search results

  1. نادان

    کیا قاضی اور صحافی فرائض منصبی کے ساتھ انصاف کر پائیں گے؟

    اب کھل کھلا کر یہ تو کہنے سے رہے کہ چاہے عزت کرو یا نہ کرو .ہم تو اندر سے بوٹ پالشیا ہی ہیں 😂
  2. نادان

    کیا قاضی اور صحافی فرائض منصبی کے ساتھ انصاف کر پائیں گے؟

    صبر بھی کوئی چیز ہوتی ہے ..کون جانے وہ واقعی اصلی والا جج ہو تو پھر
  3. نادان

    کیا قاضی اور صحافی فرائض منصبی کے ساتھ انصاف کر پائیں گے؟

    کہتے تو یہ ہی ہیں خاص طور پر وہ " میں بھی کبھی انصافی تھا " ٹائپ لوگ کہ عمران سے بد ظن اس لئے ہوئے کہ وہ فوج کے بلاوے پر مسکرایا تھا نواز کیونکہ اےنٹائے اسٹبلشمنٹ ہے اس لئے اس کا ساتھ دیتے ہیں اب پچھلے سولہ ماہ سے پورا شریف خاندان فوجی بوٹ میں لیٹا ہوا ہے لیکن مجال ہے کسی نونی کی ان سے محبت...
  4. نادان

    کیا قاضی اور صحافی فرائض منصبی کے ساتھ انصاف کر پائیں گے؟

    نونیوں کی یہ ہی منافقت تو دیکھنی ہے .اگر قاضی اسٹبلشمنٹ کے اشارے پر چلتا ہے تو نونیوں کو احتجاج کے لئے باہر نکلنا چاہئے .ورنہ بھنگڑے جب تک کے لئے اٹھا رکھیں
  5. نادان

    کیا قاضی اور صحافی فرائض منصبی کے ساتھ انصاف کر پائیں گے؟

    وقت سے پہلے اپنا ورڈکٹ دینے کی کیا ضرورت ہے ..پورا سال ہمارے پاس ہے
  6. نادان

    کیا قاضی اور صحافی فرائض منصبی کے ساتھ انصاف کر پائیں گے؟

    یہ سب معلوم ہے ..زمانے سے سن رہی ہوں کہ قاضی اےنٹائے اسٹبلشمنٹ ہے ..نونی لکھا کرتے تھے .وہ کہتے تھے کہ فوج اسے کبھی نہیں آنے دے گی . اب نونیوں کو دیکھنا ہے کہ قاضی کیا کرتا ہے اور ہم نونیوں کو دیکھیں گے 😂
  7. نادان

    کیا قاضی اور صحافی فرائض منصبی کے ساتھ انصاف کر پائیں گے؟

    نہیں جانتی کہ بیگم کو ساتھ کھڑا کر کے کس کو پیغام دیا گیا ہے .عمران خان کو جس نے صدارتی ریفرنس بھیجا .یا اسٹبلشمنٹ کو جس نے یہ سب کروایا . ، امکان تو یہ ہی ہے ابھی کسی میں بھی ریڑھ کی ہڈی موجود نہیں ہے تو پیغام خان صاحب کے لئے ہی ہوگا ..باقی الله بہتر جانتا ہے ..آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ یہ...
  8. نادان

    Ahle Hadis aur Ahle Sunnat

    ایک حدیث ہے کہ جس نے میرے نام سے کوئی غلط بات منسوب کی اس کے لئے جہنم ہے .اس لئے کوئی حدیث بیان کرنے سے پہلے بہت احتیاط کی ضرورت ہے کہ کہیں انجانے میں اپنا ٹھکانہ جہنم تو نہیں بنا رہے
  9. نادان

    Ahle Hadis aur Ahle Sunnat

    ان کا بھی کوئی قصور نہیں .بچپن سے اگر ایک بات ذہن میں ڈرل کی جاتی رہے تو اس سے ہٹ کر سوچنا مشکل ہوتا ہے .اس کے لئے ذہن کشادہ کرنا پڑتا ہے .نئی بات سننے کے لئے خود کو آمادہ کرنا پڑتا ہے .اگر ایک دفعہ قرآن ترجمہ سے پڑھ لیا جائے تو دوسروں کی بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے .سمجھ آجاتی ہے کہ مولوی کہاں...
  10. نادان

    Ahle Hadis aur Ahle Sunnat

    مولویوں کی نہ سنیں .اچھا علماء دین کو سنیں
  11. نادان

    Ahle Hadis aur Ahle Sunnat

    نہیں ..میں کچھ پریچ نہیں کر رہی .میں نے تو صرف اپنا نکتہ نظر پیش کیا ہے
  12. نادان

    Ahle Hadis aur Ahle Sunnat

    قرآن کہتا ہے اسے پڑھو .یہ کوئی کہانی کی کتاب نہیں .اس میں ہمارے لئے احکامات ہیں .ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ الله کی ہی بات سن کر ہم گمراہ ہو جائیں ..گمراہ تو ہمیں مولوی کرتا ہے
  13. نادان

    Ahle Hadis aur Ahle Sunnat

    الله تعالیٰ کے پاس کوئی ایکسکیوز نہیں چلے گا .الله کہتا ہے کہ میں نے قران آسان زبان میں اتارا تاکہ تم سمجھ سکو ..ظاہر ہے مخاطب ہم ہی ہیں . کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا .کس سے روکا ہے .اور کیا کرنے کے حکم ہے ،وہ سب سادہ زبان میں ہے .بس سارا اسلام اسی میں ہے .اسی کا جواب دینا ہے
  14. نادان

    Ahle Hadis aur Ahle Sunnat

    ہم سارا الزام ملاؤں کو دے کر بری ذمہ ہو جاتے ہیں .ہمیں کس نے روکا کہ قران خود نہ پڑھیں .اب یہ نہ کہنا کہ ملا روکتا ہے کہ خود پڑھا تو بہک جاؤ گے ..وہ تو اس لئے کہتا ہے کہ اگر ہم نے خود پڑھ لیا تو واقعی " بہک " جائیں گے .اس کی نہیں سنیں گے .قرآن لا کر اس کے سامنے رکھ دیں گے کہ جو وہ کہہ رہا ہے ذرا...
  15. نادان

    Ahle Hadis aur Ahle Sunnat

    الله تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ میں نے تمہارے لئے دین اسلام پسند کیا ..روز حشر بھی سوال اسی سے متعلق ہوگا .فرقوں بارے نہیں .بلکہ فرقوں کو نا پسند فرمایا ہے . ہمیں کسی سابقے اور لاحقے کے بغیر مسلمان ہونا چاہئے
  16. نادان

    I am a better Muslim in Canada than I was in Pakistan

    کسی نے سچ کہا تھا کہ پاکستان میں مسلمان نظر آتے ہیں ، اسلام نہیں .مغرب میں اسلام نظر آتا ہے .مسلمان نہیں
  17. نادان

    1971 Documentary

    تقریبا ڈیڑھ سال پہلے جب کوئی ایسی پوسٹیں کرتا تھا تو خون کھول جاتا تھا .اس وقت میں بھی ایسے لوگوں کو غدار اور انڈین ایجنٹ ہی سمجھتی تھی .وہ ہماری لاعلمی تھی .مطالعہ پاکستان میں پچھتر سالوں سے جھوٹ پڑھایا جا رہا تھا .کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ فوج ہم سے جھوٹ بولے گی ..انہیں تو ہم نے بہت اونچے...
  18. نادان

    کراچی کی ایریکا رابن مس یونیورس پاکستان منتخب

    صرف " ایکسپوز " کرنا کافی نہیں ہوتا ..کچھ ذہانت کا مظاہرہ بھی کرنا ہوتا ہے .وہ ڈفر کہاں سے لائیں گے
Back
Top