Search results

  1. نادان

    آگہی کا عذاب

    اتنے تکلیف دہ حالات ہیں جو کبھی سوچا نہ دیکھا .میرا نہیں خیال پاکستان ان حالات سے کبھی گزرا ہوگا .کہتے ہیں ضیاء الحق کا دور ظالمانہ تھا .لیکن میرا نہیں خیال کہ وہ ظلم کی ہر حد سے گزرا ہوگا
  2. نادان

    آگہی کا عذاب

    ہاں ..دیر تو ہوئی ..لیکن شکر ہے الله کا کہ قوم جاگ گئی .شعور آگیا
  3. نادان

    آگہی کا عذاب

    قسم سے یہ میں ہی ہوں .بقلم خود .خیریت ہی تھی اور ہے .کافی مہینوں سے لکھنے کا سوچ رہی تھی .اسی عنوان سے ایک تھریڈ بھی بنایا .سوچا نوک پلک درست کروں گی تو پوسٹ کروں گی .لیکن پھر پلٹ کر ہی نہیں دیکھا .آج بس اچانک موڈ بن گیا اور نئی تھریڈ لکھی مجھے کسی کا بھی نہیں پتا .البتہ آج ہی اپنی ایمیل چیک کی...
  4. نادان

    آگہی کا عذاب

    اتنا کچھ ہو گیا ہے کہ سوچتی ہوں کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم .ان سولہ مہینوں نے جیسے گہری نیند سے بیدار کر دیا .پاکستان سے محبت تھی اور ہے .لیکن کیا یہ وہ پاکستان ہے جس سے ہمیں محبت تھی ؟ ہر گزرتا دن تکلیف میں گزرتا ہے .وہ صبح کب ائے گی جس کا انتظار ہے . ملک کے حالات پر دل کڑھتا تھا / ہے .پہلے...
Back
Top