آگہی کا عذاب

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اتنا کچھ ہو گیا ہے کہ سوچتی ہوں کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم .ان سولہ مہینوں نے جیسے گہری نیند سے بیدار کر دیا .پاکستان سے محبت تھی اور ہے .لیکن کیا یہ وہ پاکستان ہے جس سے ہمیں محبت تھی ؟
ہر گزرتا دن تکلیف میں گزرتا ہے .وہ صبح کب ائے گی جس کا انتظار ہے .
ملک کے حالات پر دل کڑھتا تھا / ہے .پہلے یہ سمجھتے رہے کہ یہ سیاست دان کرپٹ ہیں اس لئے ملک نہیں سمبھلتا .یہاں تو آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے .جس سے سب سے زیادہ محبت کی ، وہ تو سراب نکلا .پوری ایمانداری سے سمجھا کہ کیونکہ شریف اور زرداری / بے نظیر کرپٹ ہیں اس لئے آرمی ان کا بازو مروڑتی ہے .لیکن یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور نکلا . کبھی کبھی سچ جاننا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے
ہم ترانے گاتے رہے .
میرے نغمے تمہارے لئے ہیں
وہاں تو رقبے تمہارے لئے تھے
جس نے " سیاں " کو برا کہا اس سے خفگی ہو گئی
لیکن اب اپنی خفگی کا کیا کروں جو رگوں میں اندر تک اتر گئی ہے
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

کیا یہ یقین کر لیا جائے کہ آپ بقید حیات ہیں اور یہ تھریڈ آپ نے بقلم خود بنایا ہے؟؟؟؟؟

اتنے برس کہاں رہیں؟ خیریت تھی ناں؟؟ بھلے روز نہ سہی، ہفتے میں ایک دو بار اس گلی کا چکر لگاتی رہا کریں
یاد آیا کہ فورم کے ہمارے مشترکہ دوست "عینی" اور "صابو" کدھر ہیں؟؟؟
بہرحال جہاں رہیں خوش رہیں . آمین
 
Wake up Pak

https://twitter.com/x/status/1692888858902270461
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کیا یہ یقین کر لیا جائے کہ آپ بقید حیات ہیں اور یہ تھریڈ آپ نے بقلم خود بنایا ہے؟؟؟؟؟

اتنے برس کہاں رہیں؟ خیریت تھی ناں؟؟ بھلے روز نہ سہی، ہفتے میں ایک دو بار اس گلی کا چکر لگاتی رہا کریں
یاد آیا کہ فورم کے ہمارے مشترکہ دوست "عینی" اور "صابو" کدھر ہیں؟؟؟
بہرحال جہاں رہیں خوش رہیں . آمین
قسم سے یہ میں ہی ہوں .بقلم خود .خیریت ہی تھی اور ہے .کافی مہینوں سے لکھنے کا سوچ رہی تھی .اسی عنوان سے ایک تھریڈ بھی بنایا .سوچا نوک پلک درست کروں گی تو پوسٹ کروں گی .لیکن پھر پلٹ کر ہی نہیں دیکھا .آج بس اچانک موڈ بن گیا اور نئی تھریڈ لکھی
مجھے کسی کا بھی نہیں پتا .البتہ آج ہی اپنی ایمیل چیک کی جو کہ کرتی نہیں .وہاں شامی کا میسیج دیکھا .خیریت کی اطلاع ان کو بھی دے دی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اتنے تکلیف دہ حالات ہیں جو کبھی سوچا نہ دیکھا .میرا نہیں خیال پاکستان ان حالات سے کبھی گزرا ہوگا .کہتے ہیں ضیاء الحق کا دور ظالمانہ تھا .لیکن میرا نہیں خیال کہ وہ ظلم کی ہر حد سے گزرا ہوگا
 
https://twitter.com/x/status/1670580127405572101
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
It may take another 10-15 years for the nation to undergo a true revolution, but awakening is happening.
اوور نائٹ کچھ نہیں ہوتا .پچھتر سال کا گند اور جبر ہے .پہلے فیز کے طور پر سب بے نقاب ہوئے ہیں .ابھی تو ننھے ننھے بچے ادراک رکھتے ہیں کہ پرابلم کدھر ہے
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
اتنا کچھ ہو گیا ہے کہ سوچتی ہوں کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم .ان سولہ مہینوں نے جیسے گہری نیند سے بیدار کر دیا .پاکستان سے محبت تھی اور ہے .لیکن کیا یہ وہ پاکستان ہے جس سے ہمیں محبت تھی ؟
ہر گزرتا دن تکلیف میں گزرتا ہے .وہ صبح کب ائے گی جس کا انتظار ہے .
ملک کے حالات پر دل کڑھتا تھا / ہے .پہلے یہ سمجھتے رہے کہ یہ سیاست دان کرپٹ ہیں اس لئے ملک نہیں سمبھلتا .یہاں تو آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے .جس سے سب سے زیادہ محبت کی ، وہ تو سراب نکلا .پوری ایمانداری سے سمجھا کہ کیونکہ شریف اور زرداری / بے نظیر کرپٹ ہیں اس لئے آرمی ان کا بازو مروڑتی ہے .لیکن یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور نکلا . کبھی کبھی سچ جاننا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے
ہم ترانے گاتے رہے .
میرے نغمے تمہارے لئے ہیں
وہاں تو رقبے تمہارے لئے تھے
جس نے " سیاں " کو برا کہا اس سے خفگی ہو گئی
لیکن اب اپنی خفگی کا کیا کروں جو رگوں میں اندر تک اتر گئی ہے
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
"فیض احمد فیض کی نظم جیسے کل لکھی گئ ہو اور آج کے دور کی بہترین عکاسی ھے"

جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پُہنچے

جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حَلق تک جا پُہنچے

جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں

جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چُـھڑا کر لے جائیں

جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ھو

جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ھو

جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ھوتے ھوں

جس دیس میں جان کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی

جس دیس میں حاکم ظالم ھوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی

جس دیس کے عادل بہرے ھوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی

جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ھو

جس دیس میں بنت حوا کی
چادر بھی داغ سے میلی ھو

جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ھوں

جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ھوں

جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ھو

جس دیس میں دولت شرفاء سے
نا جائز کام کراتی ھو

جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ھوں

جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ھوں

اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ھے

اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ھے _

#urdu #urduquotes #اردو #شاعری #نظم #love
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ETEd1wJX0AAdFJi
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Pakistan se mohabbaattt theee aur hamesha rahay gi - Halankayy yeh Mohabbaatt financially boht mehengi parr gayeee.

Dukhhhh toh Bagairtooonnn se andhii mohabbaatt aur andhay support ka hai.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ فصل امیدوں کی ہمدم اس بار بھی غارت جانے گی
سب محنت صبح شاموں کی اب کے بھی اکارت جائے گی

MayFlower

Citizen
اوور نائٹ کچھ نہیں ہوتا .پچھتر سال کا گند اور جبر ہے .پہلے فیز کے طور پر سب بے نقاب ہوئے ہیں .ابھی تو ننھے ننھے بچے ادراک رکھتے ہیں کہ پرابلم کدھر ہے
کیا ہم اپنی زندگی میں انقلاب کا سورج طلوع ہوتا دیکھ سکیں گے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
"فیض احمد فیض کی نظم جیسے کل لکھی گئ ہو اور آج کے دور کی بہترین عکاسی ھے"

جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پُہنچے

جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حَلق تک جا پُہنچے

جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں

جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چُـھڑا کر لے جائیں

جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ھو

جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ھو

جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ھوتے ھوں

جس دیس میں جان کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی

جس دیس میں حاکم ظالم ھوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی

جس دیس کے عادل بہرے ھوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی

جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ھو

جس دیس میں بنت حوا کی
چادر بھی داغ سے میلی ھو

جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ھوں

جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ھوں

جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ھو

جس دیس میں دولت شرفاء سے
نا جائز کام کراتی ھو

جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ھوں

جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ھوں

اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ھے

اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ھے _

#urdu #urduquotes #اردو #شاعری #نظم #love
ایک بات بتاؤں ..جب کبھی فیض ، حبیب جالب یا فراز کی ایسی شاعری پڑھی تو پہلا خیال یہ ہی آتا تھا کہ یہ تو غدار ہیں ..ایسا کہاں ہوتا ہے ..جانے کس دیس کی باتیں کرتے ہیں .آج یہ حال ہے کہ ان سب سے شرمندہ ہوئے پھرتے ہیں جنھیں " ان " کے کہنے پر غدار سمجھا وہ تو سب محب وطن تھے ،ہم ہی ال انفورمڈ تھے ا.
بنگالی ہوں یا بگٹی ..کوئی بھی