مبشر لقمان نے جسے بلایا ہے وہ عمران خان کو بھی اچھا لیڈر سمجھتا ہے مگر وہاں اسکی بات نہیں مانے گا۔
اور اب وی پی این جسکے خلاف اسی کے ہینڈرلزر نے فتوہ نکلوایا ہے اور اسکے لیے ماننا مشکل ہوگیا ہے۔ اسی کو کہتے ہی کہ سو پیاز اور سو جوتے۔
یار مجھے بھی وہ نسخا بتاو جسکے بعد تم اتنی مہنگائی کے باوجود خوش ہو؟
کس چیز پر تمہین فخر ہے جسکے بعد تم سکون سے سو سکتے ہو مجھے بھی بتاو؟
مجھے جاننا ہے وہ خوشی کا راز جسکے بعد تم لوگوں کو بادشاہت میں بھی خوشیاں چڑھی ہوئی ہیں۔
یہ تو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ نون لیگیوں کی سیٹوں کے نیچے بھی آگ لگ جائیگی۔
یہ تو ایک کے ساتھ دوسرا فائدا بھی ہوگیا۔
شاباش نون لیگیو' آپ کی چیخیں سن کر اندازہ ہوا کیسے آپ لوگ سیاسی یتیم ہوگئے ہیں قاضی کے جانے کے بعد۔
قاضی دنیا کے کسی بھی حصے میں چلا جائے ماشاءاللہ جتنی محنت سے اس نے پاکستانیوں کو دنیا بھر میں بھیجا ہے ہر جگہ اسکا استقبال پورے شان و شوکت سے ہوگا۔
لیکن جیسا کہ قاضی صاحب کو اب کسی شہرت کی ضرورت تو ہے نہیں اسلیے منہ چھپاتے ہوئے کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ یہ کسی شرمندگی یا حفاظتی طور پر ایسا کررہے...
مولانا کی کالی سیاست میں سب سے بڑی چھلانگ تھی مشرف کو باوردی صدر بنوانا۔ اسکے بعد تمام پارٹیوں کی پریس کانفرنس میں مولانا کو میں نے اپنے گناہگار کانوں سے سنا کہ مولانا اسمبلیوں سے استعفے دے دیں گے مشرف کو ہٹانے کے لیے۔ مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ سب جماعتیں ایک طرف تھیں اور مولانا کی جماعت نے کسی...
باجوہ اگر اپنی اوقات نہ دکھاتا تو پاکستان آسانی سے سفارتی سطح پر کنیڈا کے پلڑے میں وزن ڈال کر بھارت کو دباو میں لے سکتا تھا۔
مگر یہاں کچھ افلاطون کے پٹھوں نے سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا۔ بھارت کا اتنا دباو لے لیا کہ اب کینڈا جیسا ملک بھی سوائے سفیروں کو نکالنے کے کچھ نہیں کرسکتا۔
اوپر سے...