چیف جسٹس پاکستان کیلئے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیے گئے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1403374_5881285_18_updates.jpg


سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئندہ چیف جسٹس کے لیے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیے۔

ذرائع کے مطابق بذریعہ رجسٹرار سپریم کورٹ چیف جسٹس سے نام مانگے گئے تھے۔

نئے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے 3 سینئر ججز کے ناموں پر پارلیمانی کمیٹی آج غور کرے گی۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی کو جسٹس منیب اختر، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے ہیں۔

دوسری جانب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔


Source
https://twitter.com/x/status/1848620335848976778
 
Last edited by a moderator:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Lanat on Qazi fraudster.He took no action against ECP.Eight judges of Supreme Court ordered ECP to give reserved seats to PTI but haramis of ECP defied SC order.Qazi should have file contempt of court case against ECP but he did nothing.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Will choose who serve better crooks rather the people of Pakistan. This is Pakistanis fault whatever happening
There are plenty of Pakistanis who support the PDM crooks. I only recently spoke to a hardcore PMLuN supporting relative who is happy that the amendments will be used to ban 'yahudi agents (PTI) and mirzai judges.
These kinds of supporters are destroying Pakistan for the rest of the awaam.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
قاضی دنیا کے کسی بھی حصے میں چلا جائے ماشاءاللہ جتنی محنت سے اس نے پاکستانیوں کو دنیا بھر میں بھیجا ہے ہر جگہ اسکا استقبال پورے شان و شوکت سے ہوگا۔
لیکن جیسا کہ قاضی صاحب کو اب کسی شہرت کی ضرورت تو ہے نہیں اسلیے منہ چھپاتے ہوئے کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ یہ کسی شرمندگی یا حفاظتی طور پر ایسا کررہے ہیں۔
قاضی کے ہینڈلرز کا یہ طریقہ کار ہے کہ ایک بندے پر انتا انحصار نہیں کرتے جسکے جانے پر لوگ امید کا شکار ہوجائیں۔ اسلیے زیادہ ہوشیاریاں مت دکھایا کریں قاضی کی طرح اور انصاف سے کام لیا کریں۔
یہی سبق ہے اگلے قاضیوں کے لیے بھی کہ جتنا مرضی آپ میں ناز اٹھانے کی ترپ ہو' عزت اپکو اللہ ہی دینے والا ہے جو ہر اسٹیبلشمنٹ سے طاقتور ہے۔
 

Back
Top