اصل میں ہر شخص کا ایک دور ہوتا ہے فردوس جمال کا بھی دور تھا اگرچہ اسے اداکاری میں آج بھی انتہائی ممتاز مقام حاصل ہے لیکن ہر شخص کا ایک دور ہوتا ہے جب وہ
ختم ہوجاتا ہے تو پھر۔۔۔۔۔۔۔
اس کے باوجود بھی فردوس جمال کا ایک منفرد مقام ہے جو انتہائی درجے کی محنت لگن اور کوشش سے ہی حاصل ہوتا ہے۔ اب وہ...