ہر بندے کا انٹرویو مریم نواز خود لیتی ہیں،کسی سِفارش کو وہ نہیں مانتی.

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پیسے لے کر لکھنے والے کیسے ہوتے ہیں؟
جی بلکل ایسے ہی ہوتے ہیں۔ جو لوگ جھوٹ لکھتے وقت شرم نہیں محسوس کرتے انہیں انصار عباسی کہا جاتا ہے۔
 

Design2282

Politcal Worker (100+ posts)
اس حرام خور نے بھی اپنا ضمیر دو ٹکے میں بیچ دیا ہے ، ان کو غلط نظر ہی نہیں آتا ، پتہ نہیں کتنے بےحساور بے غیرت ہیں یہُ
 

farrukh77

MPA (400+ posts)
جب سے مریم نواز آئی ہیں تب سے سیاسی بنیادوں پر پوسٹنگ روک دی گئی ہی، ہر بندے کا انٹرویو مریم نواز خود لیتی ہیں،کسی سِفارش کو وہ نہیں مانتی، اِسی وجہ سے PPP کو تحفظات ہیں وہ چاہتے ہیں کہ انکے بندے لگائے جائیں اور مریم نواز نے صاف انکار کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1828273980760875395
ooh pahre likhy jahil abbasi app ki so called maryam ko ye bhi pata hai k interview layne ka ek global farmmola hai us mutabiq interview lia jata hai whu tu ke ko ki likh dayti hai waise such chamcha girri me abaasi shb ka koi sani nahi maryam hu ya maryam k janu
 

Back
Top