میرے بھائی یہ پارلیمنٹ وغیرہ کچھ اوقات نہیں رکھتی یقین رکھیں پاکستان بنتے ہی انگریز سپہ سالار جنرل ڈگلس ڈیوڈ گریسی نے پاکستانی نظام پر قبضہ کرلیا تھا۔ وہی قبضہ آج بھی برقرار رکھا گیا ہے۔ اس نظام کو قائم رکھنے کے لیئے قائداعظم، فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان سب کو کھڈے لائن لگایا گیا ہے