فلک جاوید کی گرفتاری کیلئے پولیس کا والدین کے گھر چھاپہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
رات گئے فلک جاوید خان کو گرفتار کرنے کےلیے پولیس کا فلک کے والدین کے گھر چھاپہ۔۔۔

میں یہاں رہتی ہی نہیں جہاں ہوں وہاں پنجاب پولیس کی حد لگتی ہی نہیں پھر آدھی رات کو والدین کو ہراساں کرنے کا مقصد۔۔۔؟؟ ایسی کون سی خارش ہے جو بیٹھنے نہیں دیتی۔۔۔؟؟ ایک عورت کی خوشنودی کے لئے پورے سسٹم کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔۔سیاسی انتقام بند کرو,,فلک جاوید خان
https://twitter.com/x/status/1834053970312228993
صنم جاوید خان اور فلک جاوید کو ہمارے حوالے کرو،،مبینہ طور پر سادہ لباس میں ملبوس افراد نے خاوید خان کی فیملی کو رات گئے سے یرغمال بنا رکھا ہے،، سادہ لباس میں ملبوس افراد مسلسل بضد ہیں کہ وہ گھر میں داخل ہونا چاہتے ہیں،، ان کے پاس وارنٹ نہیں،، ان کے ساتھ خواتین پولیس نہیں،، لاہور ہائیکورٹ کے احکامات بارے آگاہ کیا لیکن وہ بضد ہے گھر میں کسی کو آنے یا گھر سے کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے،، ہمیں ایک خاتون کو خوش کرنے کےلیے ہاوس اریسٹ کیا ہوا ہے،،جاوید خان
https://twitter.com/x/status/1834059544164716904
صنم اور فلک کے والد پنجاب حکومت پر پھٹ پڑے،،، رات سے میرے گھر کے باہر ایف آئی اے، سی آئی اے سمیت پتہ نہیں کون کون موجود ہیں،، کہتے ہیں صنم اور فلک کو ہمارے حوالے کریں،، ان کو بتایا کہ وہ یہان نہیں رہتیں،، یہ لوگ بضد ہیں کہ تلاشی لینی ہے،، ان کے پاس وارنٹ نہیں،، ان کے ساتھ خواتین لیڈی اہلکار نہیں ہیں،، کیا یہ جنگل ہیں، جہاں کوئی قانون اور ضابطہ نہیں ہے،،آصف زرداری اور بلاول بھٹو کیسے آپ ایک فاشسٹ حکومت کو سپورٹ کر رہے ہیں،، میرے گھر پر آج بھی پیپلز پارٹی کا پرچم لگا ہے،، جاوید خان
https://twitter.com/x/status/1834067275726655832
سیاسی جماعتیں ڈمیز ہیں، مذاکرات تو ہینڈلز سے بنتے ہیں لیکن اب تو عمران خان نے صاف کہہ دیا کہ کوئی مذاکرات نہیں، پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید
https://twitter.com/x/status/1834067016233173067 https://twitter.com/x/status/1834154710166610426
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
First they were scared of Imran Khan
Then they feared his shadow.
Then they feared hi ls workers.
Then they feared his workers shadows
Now it seems like they are fearful of even a shadows shadow
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
رات گئے فلک جاوید خان کو گرفتار کرنے کےلیے پولیس کا فلک کے والدین کے گھر چھاپہ۔۔۔

میں یہاں رہتی ہی نہیں جہاں ہوں وہاں پنجاب پولیس کی حد لگتی ہی نہیں پھر آدھی رات کو والدین کو ہراساں کرنے کا مقصد۔۔۔؟؟ ایسی کون سی خارش ہے جو بیٹھنے نہیں دیتی۔۔۔؟؟ ایک عورت کی خوشنودی کے لئے پورے سسٹم کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔۔سیاسی انتقام بند کرو,,فلک جاوید خان
https://twitter.com/x/status/1834053970312228993
صنم جاوید خان اور فلک جاوید کو ہمارے حوالے کرو،،مبینہ طور پر سادہ لباس میں ملبوس افراد نے خاوید خان کی فیملی کو رات گئے سے یرغمال بنا رکھا ہے،، سادہ لباس میں ملبوس افراد مسلسل بضد ہیں کہ وہ گھر میں داخل ہونا چاہتے ہیں،، ان کے پاس وارنٹ نہیں،، ان کے ساتھ خواتین پولیس نہیں،، لاہور ہائیکورٹ کے احکامات بارے آگاہ کیا لیکن وہ بضد ہے گھر میں کسی کو آنے یا گھر سے کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے،، ہمیں ایک خاتون کو خوش کرنے کےلیے ہاوس اریسٹ کیا ہوا ہے،،جاوید خان
https://twitter.com/x/status/1834059544164716904
صنم اور فلک کے والد پنجاب حکومت پر پھٹ پڑے،،، رات سے میرے گھر کے باہر ایف آئی اے، سی آئی اے سمیت پتہ نہیں کون کون موجود ہیں،، کہتے ہیں صنم اور فلک کو ہمارے حوالے کریں،، ان کو بتایا کہ وہ یہان نہیں رہتیں،، یہ لوگ بضد ہیں کہ تلاشی لینی ہے،، ان کے پاس وارنٹ نہیں،، ان کے ساتھ خواتین لیڈی اہلکار نہیں ہیں،، کیا یہ جنگل ہیں، جہاں کوئی قانون اور ضابطہ نہیں ہے،،آصف زرداری اور بلاول بھٹو کیسے آپ ایک فاشسٹ حکومت کو سپورٹ کر رہے ہیں،، میرے گھر پر آج بھی پیپلز پارٹی کا پرچم لگا ہے،، جاوید خان
https://twitter.com/x/status/1834067275726655832
سیاسی جماعتیں ڈمیز ہیں، مذاکرات تو ہینڈلز سے بنتے ہیں لیکن اب تو عمران خان نے صاف کہہ دیا کہ کوئی مذاکرات نہیں، پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید
https://twitter.com/x/status/1834067016233173067
Punjab Police = Gastapo
ISI = Sicherheitsdienst des Reichsführers-SS
 
Back
Top