عمران خان نے شہبازشریف کو عاصم منیر کا اردلی کہا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر موجود جنریشن زی کے بچے پوچھنا شروع ہوگئے کہ یہ اردلی کیا ہوتا ہے؟پرانے دور میں لڑکوں کے ختنے ہسپتال کی بجائے گھر کے صحن میں ہوتے تھے جس کیلئے خاندانی نائی کو بلایا جاتا تھا۔ ختنے کے عمل کے دوران عضو سے جو جھلی اترتی تھی...