جس دن اور جس وقت بھارت نے "سرجیکل سٹرائیک" کیا تھا، اس وقت سے قریبا 24 گھنٹے تک پاکستان پر مسلط کردہ جعلی وزیراعظم کا کوئی اتا پتا نہیں تھا۔ آپ اس دن کی ساری ٹی وی چینلز کی ٹرانسمیشن نکال کر دیکھ لیں۔ ایک پریس کانفرنس پرویز خٹک اور ان کے ساتھ شاید شاہ محمود قریشی یا اسد عمر نے کی تھی۔ اس کے...