Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے اور ریاست مخالف جماعت قرار دینے کیلئے ایک بڑا ٹرینڈ سیٹ کیا جا رہا ہے، دہشتگردوں کی آپ نے شناخت کرنی ہے لیکن آپ تو عمران خان، بشری بی بی اور ہی ٹی آئی کے ورکرز پر ہی دہشتگردی کے مقدمات درج کررہے ہیں، تو آپ اصل دہشتگردوں تک کیسے پہنچیں گے، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
https://twitter.com/x/status/1899897603321483725
اڈیالہ جیل کے باہر سے اپوزیشن لیڈرز عمر ایوب احمد بھچر اورکچھ اور رہنما اس وجہ گرفتار کر لیے کہ دفعہ 144 ہے ،بشر بی بی کو اس وجہ سے جیل میں ڈالا گیا ہے کہ وہ عمران خان کی اہلیہ ہیں ،مریم نواز کرپشن کی وجہ سے جیل گئی اور القادر ٹرسٹ والے 190 ملین پاؤنڈ سے شہباز شریف یونیورسٹی بنا رہا ہے جب پیسے آپ کے پاس ہیں تو سزا کس چیز کی عمران خان اور بشری بی بی کو دی ؟
https://twitter.com/x/status/1899933687460094018