یہاں تک تو بات اور تجزیہ درست ہے کہ یہ ترمیم چونکہ غیر فطری ہے، اس لیے جیسے آصف کرمانی نے کہا یہ کل کو ان لوگوں کے گلے پڑ سکتی ہے جنہوں نے آج اسے منظور کروانے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ کل کو اگر #تحریک_اسرائیل حکومت میں آ جاتی ہے تو کیا #عمران_ٹھاکرے جو آج اس ترمیم کو...