شبلی فراز کو لوکیشن شئیر کرتے ہی مجھے وہاں سے اغوا کر لیا گیا۔ فیصل سلیم

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1848275123435921601
میں نے ابھی جناب فیصل سلیم سے تفصیلی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ میں 1997 سے پی ٹی آئی میں ہوں، 16 تاریخ کو میری لوکیشن صرف شبلی فراز کو معلوم تھی۔ اس نے اسے اپنے ساتھ شیئر کرنے کے لیے کئی بار اصرار کیا اور جب میں نے ایسا کیا تو چند منٹوں میں مجھے وہاں سے اغوا کر لیا گیا۔ میرے پاس اسکرین شاٹس اور صوتی نوٹ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1848463116071538805 https://twitter.com/x/status/1848466710506180658 https://twitter.com/x/status/1848461637533196433 https://twitter.com/x/status/1848413132798234656
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جن لوگوں کے ووٹ نہیں ڈلوائے گئے ان میں سےڈاکٹر زرقا، فیصل سلیم، ذین قریشی کے بیانات اب تک سامنے آئے ہیں1) ڈاکٹر زرقا: آپ کا بیٹا اغوا تھا تو کوئی FIR یا پٹیشن کیوں نہیں کروائی؟ پارٹی کو بیرون ملک کا کہ کر اپنے کلینک کیسے بیٹھی ہوئی تھیں؟ اپنے اغو کا کہ کر موبائل کیسے استعمال کر رہی تھیں؟2) فیصل سلیم:پارٹی کو پاکستان سے باہر کا کہ کر پاکستان میں کیا کر رہے تھے؟ اگر اغوا ہوئے تو کوئی شور کیوں نہیں مچا؟ پارٹی سے رابطہ کیوں ختم کیا؟ 3) ذین قریشی:سب سے حیرت انگیز، ناقابل یقین اور افسوسناک۔شاہ محمود قریشی صاحب کے کہنے کے باوجود انڈر گراؤنڈ کیوں نہیں ہوئے؟ اگر اغوا ہوئے تو کوئی پٹیشن کوئی FIR کیوں نہیں ہوئی؟ بقول شاعر:دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرفاپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
https://twitter.com/x/status/1848349453201076616
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
راجہ صاحب، اس کے لیے ایمل ولی خان کو دیکھنے کی کیا ضرورت تھی، آپ کے سامنے قوم یوتھ کی مثال موجود ہے، جن کی اکثریت کی پچھلی پیڑھی پٹواری تھی، اب بعد میں آنے والی پیڑھی یوتھڑ ہو گئی ہے۔۔۔
 

Back
Top