اس فوج کو یہ ٹریننگ دی جاتی ہے کہ اس نے 25 کروڑ عوام کو کیسے کنٹرول کرنا ہے ہم اپنے ہی ملک میں غلاموں کی طرح رہ رہے ہیں ہمیں انسان کہلانے کا حق نہیں ہے کہ جو لوگوں کی لاشوں کے اوپر ہنس رہے ہیں اج تو انہوں نے اپنی عوام کو فتح کر لیا ہے لیکن یاد رکھنا بہت جلد یہ افیر مبارک گھروں پر بھی چڑھ دوڑے گا...