یہ صاحب کہہ رھے تھے کہ ھمارے باپ دادا اتنی دولت چھوڑ گٸے تھے کہ ھم نے دُبٸی اور جدہ میں اسٹیل مل لگاٸی دُنیا کہ سات بڑے شہروں میں فلیٹ اور ملکیتیں خریدیں ۔۔ یہ اُس وقت کی وڈیو ھے جب 1984 میں اس لوھار کو جرنل ضیاء نے پہلی بار پنجاب کا وزیر خزانہ بنایا تھا تو اس شخص نے اپنے لوھے کے کارخانے اتفاق...